Damadam.pk
sabzs's posts | Damadam

sabzs's posts:

sabzs
 

Sardiii agaiii...b5

sabzs
 

.Q1 FrndZzz....c1

sabzs
 

آنکھ ہے بھری بھری
اور تم
مسکرانے کہ بات کرتے ہو

sabzs
 

عادتیں اچار نہیں ہوتی کہ ڈال لی جاے
عادتیں دیمک ہوتی ہیں یہ لگ جایا کرتی ہیں

sabzs
 

یہ مجھ میں کس بے بھر دی خاموشی
میں تو وہ تھی جو بہت شور کیا کرتی تھی۔۔۔

sabzs
 

مجھے ایک لمبے پر سفر پر جانا ہے اجازت چاہتی ہوں زندگی سے

sabzs
 

وہ جو سکون ہے نا تیرے ہونے سے ہی ملتا ہے

sabzs
 

واسطہ پڑے تو کردار کھلتے ہیں
باتوں سے تو ہر شخص پارسا لگتا ہے

sabzs
 

یہ بھی سچ ہے کے کسی گہری اذیت میں ہوں
اور قہقہوں میں سب سے اونچا قہقہہ بھی میرا ہے

sabzs
 

چہرے بدل بدل کر ملتے ہیں مجھ سے لوگ
اتنا برا سلوک میری سادگی کے ساتھ

sabzs
 

میں خوابوں کو جینے والی لڑکی،
مجھے حقیقتوں نے رولا دیا،

sabzs
 

اپنے احساسات کے جنازے اکثر دفنانے پڑتے ہیں

sabzs
 

وقت دفنا گیا میرے شوق بھی میرے ذوق بھی

sabzs
 

جانم فداے حیدری

sabzs
 

دل کرتا ہے زہر دے دوں
اپنی ساری خواہشات کو دعوت پر بلا کر

sabzs
 

HOME IS NOT HOME WITHOUT "MOM"
.J1

sabzs
 

رب ہنستا ہوا رکھے مجھ کو
میں تو ہنسنے کی عادی ہوں
آمین

sabzs
 

ہم تھے تم تھے کچھ جزبات بھی تو تھے
ارے چھوڑو! کچھ نہیں الفاظ ہی تو تھے

sabzs
 

میری روح کو لازم سا ہوگیا ہے
خیال آپ کا ہے سانس جیسا

sabzs
 

وہ جب اظہار محبت کرتا ہے تو ایسا لگتا ہے جیسے
بوجھل اداس شب میں جگنو چمک پڑ ے ہیں