Zindagi main har
Pareshani ka ek hi hal h,
Rab sy baat krn,
Rab sy mangyn,
Rab pr chor dyn,
Rab pr bharosa kren,
Rab sy kahein or khete rahein,💓
لفظ کہنے والے کا کچھ نہیں جا تا
لفظ سہنے والے کمال کر تے ہیں
ایک وقت
ایک لمحأ
ایک آنسو
فقط اتنی سی
میرے رب کی
چا ہتیں ہیں💖
زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر
یہاں حد سے زیادہ شرافت بھی ماردیتی ہے👀
زندگی تو سستی ہے !جناب
گزارنے کے طریقے مہنگے ہیں
اگر ہم سدھر گےتو انکا کیا ہوگا
جنکو ہماری شرارتوں سے عشق ہے😘