ہم کہ مامور ہیں ہر شخص کی دلجوئی پر
ہم کِسے جا کے بتائیں جو ہمارا دُکھ ہے
گزرتے وقت کی ہر چاپ سے میں ڈرتی ہوں ۔
نہ جانے کون سا لمحہ اداس کر جائ
missing Dil-ki-dhurkan🥀
جان تھی وہ میری اور جان تو
ایک دن چلی ہی جاتی ہے نا
مجھے بھی خود نہ تھا احساس اپنے ہونے کا
تری نگاہ میں اپنا مقام کھونے تک
*وہ میرے لئے اتنا قابل احترام ہے __❤🩹🫠*
*میں اس کو "تم" کہنا بھی اپنی توہین سمجھتی ہوں🥹*
اے ہم نشین غزل لکھنا چاہتی ہوں
" محترم "جی کی آنکھوں پر
کیا کرو نظریں اُٹھاتی ہوں
دھرکنیں بے قابو ہو جاتی ہیں
🙈Dil-ki-dhurkan🌹🌹❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain