Damadam.pk
sadaat33's posts | Damadam

sadaat33's posts:

sadaat33
 

آج مجھ کو بہت برا کہہ کر
آپ نے نام تو لیا میرا

sadaat33
 

*خود پکارے گی جو منزل______تو ٹھر جاؤں گا*
*ورنہ خوددار مسافر ھوں_______گزر جاؤں گا۔*

sadaat33
 

"حقیقت کی دنیا میں، حقیقت کچھ اور ہے.🍀🌸
تو کچھ اور ہے ______ میں کچھ اور ہوں"!❤✌
_______💕💯

sadaat33
 

"کچھ یوں ملی نظر ان سے.🍀🌸
باقی سب نظر انداز ہو گئے"!❤✌
_______💕💯

sadaat33
 

کہاں کہاں سے مٹاؤ گے__یادیں میری😔
ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے💔😢
#S

sadaat33
 

منا بھی لوں گا گَلے بھی لگاؤں گا میں
ابھی تو دیکھ رہا ہوں اُسے خفا کرکے....🔥
#S

sadaat33
 

آج کل ڈراموں میں حقیقت بیان کی جاتی ہے اور حقیقت میں ڈرامے کیے جاتے ہیں...."🥀
🌼🙂

sadaat33
 

❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤

sadaat33
 

تم سمجھتی نہیں ہو دکھ میرے 💔
اپنا نقصان سمجھ لیتی ہو ۔۔۔۔۔۔😔
#S

sadaat33
 

نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕

sadaat33
 

کبھی چھوڑنا بھی چاہو تو ممکن جواز رکھنا__💔💔
ہم بے وجہ سزائیں پہلے بھی کاٹ چکے ہیں,,,🔥
#S_A🔥👈

sadaat33
 

*مفادات کی عینک اتار کے دیکھ لیجئے ، دنیا میں بہت اچھے اچھے انسان ملیں گے .....!!!*💞💞💞
#S

sadaat33
 

کسی کو کھو دیا مسکرا کر
کسی کے لئے بہت روئے ہم💔
#S

sadaat33
 

آخری مُلاقات میں وُہ ۔۔۔😔
اپنی مجبوریاں بتانے آیا تھا 🔥

sadaat33
 

-" بچھڑ کے تم سے؛؛؛؛؛؛؛ راہ #عشق♥️میں کچھ ہوا اسطرح❗🌿🍁-----""
-"ہوے تنہا 🔥، چلے تنہا💕، گرے تنہا💔،اٹھے تنہا
🔥💕🍁

sadaat33
 

ذرا سا جھــــوٹ ہی لـــکھ دو کے تـــم بن دل نہیـــں لگتا.. ❤❤
ہــــمارا دل بـــہل جـــــائے تــــو پــــھر ســـے مُــــکر جــانا.. ❤❤

sadaat33
 

کیا خبر کون تھا وہ اور میرا کیا لگتا تھا کہ ✨✨
جس سے مل کر مجھے ہر شخص برا لگتا تھا 💞💞

sadaat33
 

ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔

sadaat33
 

میں برا آدمی نہیں ویسے !!
آپ مالک ہیں اپنی مرضی کی

sadaat33
 

"چاہتوں میں سب سے بہترین چاہت اللہ اور اس کے رسول حضرت محمد [صلّی علیہ وآلہ وسلم]❤ کی چاہت ہے"!🌸❤
__________💕💯