Damadam.pk
sadaat33's posts | Damadam

sadaat33's posts:

sadaat33
 

"تو رَحِیم ہے ___ تو کَرَیم ہے.🍀🌸
تیری شَان سب سے عَظِیم ہے"!❤✌
_________💕💯

sadaat33
 

آٶ تو سہی مل کر بنائیں❤
اک نئی بستی اپنی محبت کی__❤❤
تم محبت بن کر مجھ میں🔥
سما جانا___ میں وفا بن کر تم میں,,,🔥

sadaat33
 

تجھ سے بچھڑے ہیں تو پھر حسن اتفاق تو دیکھ
شہر میں ہر سو جدائی کی وبا پھیل گئی ??

sadaat33
 

لگا دیا تالا آج ________اس دل کو #سرکار
اب وہی کھول پائے گاجو اس کے قابل ہو گا۔۔!💔

sadaat33
 

کوئی نسخہ ہے کیا؟؟؟ بتاؤ نا
مجھے اس شخص کو یاد آنا ہے🍃🔥
❤️👌

sadaat33
 

ہم بے زباں نہیں تھے مگر بے زباں رہے ۔۔۔
🤐
آنسو ہی حسرتوں کے سدا ترجمان رہے ۔
🔥🔥

sadaat33
 

اِک شخص کے ہاتھ میں هے سب کچھ،
میرا کِھلنا بھی مُرجھانا بھی 🔥

sadaat33
 

مت پوچھا کرو مجھ سے کہ تم
میرے کیا لگتے ہو
دل کیلئے دھڑکن ضروری ہے اور
میرے لئے تم

sadaat33
 

*_یہاں بکتا ہے سب کچھ ذرا سنبھل کر چلنا_*
*_لوگ ہواؤں کو بھی بیچ دیتے ہیں غباروں میں ڈال کر_*😍😍

sadaat33
 

ادھورا چھوڑ کر وہ آ ج مجھ کو۔۔۔۔!! 🙂
مکمل کر گیا عشق میرا۔۔۔۔!! 🔥🍂