اور کتنا احترام کریں آپ کا
آپ کا میسیج دیکھا تو ہم نے اپنی چائے رکھ دی☕❤.
*🌹33
khAir Ta Aahy Keeyn Athaee Tabeeyt ..33
ڪڏهين تخت تابيني
ڪڏهين اگهاڙي پير
ڪڏهين تاج مٿي تي
ڪڏهين مٽي ڍير
رهڻو هت نه ڪير
هرڪو راهي رڻ جو..!!
عمر ترتیب سے نہیں گزری اپنی
ٹھیک ملنے کے وقت بچھڑے ہم
جون ایلیاء33
تنہائی میں جو چومتا ہے میرے نام کے حروف..
محفل میں وہ شخص میری طرف دیکھتا بھی نہیں....33
نا جانے کس کس ___کی بد دعا کام آئی____
آخر وہ شخص___بچھڑ ہی گیا مجھ سے___💔
33
کوئ نہ تھا دل میں اس کے سوا!
پھر بھی توڑ کر دیکھا اس نے💔💔
ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺘﻨـــــــﺎ ﮨﯽ ﺧﻮﺵ ﻣـــــــﺰﺍﺝ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ ۔۔۔
ﺭﻻ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﺴـــــــﯽ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ.....
33......
کون کرتا ہے وفاؤں کا تقاضا تم سے🙃
ہم تو ایک جھوٹی تسلی کے طلبگار تھے بس🥀
*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*💚💛🌱 سنہـــرے حــــروف🌱💛💚*
*💞کچھ لوگ ہوا کے ٹھنڈے جھونکے جیسے ہوتے ہیں جو آتا تو بہت مختصر وقت کے لئے ہے لیکن راحت پہنچا کے گزر جاتا ہے💞*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱
آج اس نے سلام بھیجا ہے'٠
پھر کسی سے بگڑ گئی ہو گی'.
💐🌹💐🌹کچھ لفظوں کی ترتیب سے بنتی ہے شاعری❤❤💐💐🌹🌹کچھ چہرے بھی پوری غزل ہوا کرتے ہیں❤❤
بہت مجبور آنکھیں تھیں بہت بے ربط جملے تھے
ضرورت کو بیاں کرنے سے ایک خود دار قاصر تھا
اُمیدِ وفا نہ رکھ اُن لوگوں سے 💔
جو ملتے ہیں کسی سے ٫ اور ہوتے ہیں کسی کے💔
جو سچے ہوتے ہیں وہ
کہاں اچھے ہوتے ہیں
💫🖤
غلط فہمی تھی کہ اپنے بہت ہیں
مڑ کر دیکھا تو ایک سایہ ہم سفر نکلا,
______🖤_____
ﺳﻮﺍﺭﺍﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ
ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﻤﺎﻝ ﺗﮭﮯ🖤
کچھ ایسے پھول بھی گزرے ہیں میری نظروں سے
جو کھل کے بھی نہ سمجھ پائے زندگی کیا ہے
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain