Damadam.pk
saddam_sindhi's posts | Damadam

saddam_sindhi's posts:

saddam_sindhi
 

عادتیں ڈال کر اپنی توجہ کی۔۔
یکدم جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں۔۔❣️

saddam_sindhi
 

کچھ لوگ مجھے اپنا کہا کرتے تھے
سچ کہوں___ صرف کہا کرتے تھے

saddam_sindhi
 

#نفرت کرنے والے بھی ہونے چاہے #زندگی میں 🔥
ہر کوئ #پیار کرے گا تو #________نظر لگ جاے گی

saddam_sindhi
 

ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا .......
*دوست*
**❤
بارش کے قطرے ذمین میں جزب ھونے کے بعد ملا نہی کرتے.... **....

saddam_sindhi
 

ہم وقت گزارنے والے نہیں --------- رونق محفل ہیں
زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی ❤
🖤//

saddam_sindhi
 

شام ڈَھلے__________ چُپکے سے دِل مِہکا جاتی ہیں
جب کُچھ یادیں_________ چادَر اوڑھے آ جاتی ہیں💖
دُنیا آنکھوں کو_________ معصوم سمجھتی ھے پر
آنکھیں بھی تو_________ گہرے روگ لگا جاتی ہیں💖
دُنیا میں _________کم ھی ایسی آنکھیں ھوتی ہیں
جو سب سِہتی ہیں_______ پر درد چُھپا جاتی ہیں💖

saddam_sindhi
 

اب تو جس طور بھی گُزر جائے
کوئی اِصرار زندگی سے نہیں
اس کے غم میں کیا, سبھی کو معاف
کوئی شکوہ بھی اب کسی سے نہیں.!
جون ایلیاء

saddam_sindhi
 

خدا گواہ ہے بڑی مشکل سے ملتا ہے
وہ ایک دل جو محبتیں نبھانے والا ہو....😊

saddam_sindhi
 

ادھوری محبتیں اچھی نہیں لگتیں 🙂❤️ اللہ ہر محبت کو نکاح تک پہنچائے

saddam_sindhi
 

یہ عشق نہیں آساں ، بس اتنا سمجھ لی جے🙃
اک آگ کا دریا ہے ، ڈوب کے جانا ہے 🥀

saddam_sindhi
 

کسی نے اچھا تو کسی نے بُرا جانا مجھے
جس کا جتنا ظرف تھا اُس نے اُتنا پہچانا مجھے

saddam_sindhi
 

لوگ کہتے ہیں اب تمیز نہیں رہی مجھ میں 😏
خیر جب تھی تب کونسا صدقے وارے جاتے تھے

saddam_sindhi
 

یہ لفظوں کی شرارت ہے ذرا سنبھل کر رہنا تم☝️☝️ 🙏
محبت لفظ ہے لیکن یہ اکثر ہو بھی جاتی ہے🥰🙏🖤💙

saddam_sindhi
 

تو بھی ہو گیا ہے دنیا میں شامل
اب مُجھے کون میری جاں حوصلہ دے گا
💫🖤

saddam_sindhi
 

مڃيو سي ت توهان جهڙا قسمت سان ملندا آهن۔
پر اسان ب قسمت وارن کي ملندا آهيون۔۔۔

saddam_sindhi
 

لوگوں کو وقت دیں موقع دیں عزت دیں
لیکن کسی سے تعلق کی بھیگ نہ مانگیں....💯 🍁
❤❤❤

saddam_sindhi
 

جفا کی آگ تھم جائے فخر ٹوٹے کبھی محسن
چلے آنا میرے ہو کر میں ماضی پھر بھلا دوں گا

saddam_sindhi
 

دعا ڪيو جئين پرچي پوي يار
ته خيرات ڪنداسين پارسل ب ملندي سڀن کي 😍😊🙈

saddam_sindhi
 

عشق " وہ ضِد ہے🔥
" سائیاں "
جو اپنے آپ سے لگتی ہے

saddam_sindhi
 

مــتان اچيـــن اوچــتو"ـــ😒
مينـــهن ڦـــڙن وانـــگر"ـــ💦💭
تـــوســان تنــھنـــجو تــــر__🍁🍂
مھـــڪي منــھنــجي مــاڳ مـــان"🌿🌾