مجھے رنگوں سے نہیں..
رنگ بدلنے والوں سے ڈر لگتا ہے...
- فریب ہیں یہ معصوم چہرے 🥀🌝
نــظام تنهنجو قبول نــــاھــــي✌
جھڪـــڻ اســان جو اصول ناھي✌
ديشي صاحـب
تنــهنجــي يــاد ۾ مــري ويندس
مونکي بار بار نه آزمائيندو ڪـر
نه ڪــوڙا وعيــدا ڪندو ڪـر
نه ڪوڙيون قسمون کايئندو ڪر
اسان نازڪ دل جا ماڻهو آھيون
اساـ جو دل ائين نه ڏکائيندو ڪر
انھن عقلمندن کان اڪيلا چڱا آھيون* 🙏
*جيڪي هر ڪنهن کي بيوقوف سمجھندا آھن.
ہزاروں حسین چہرے ہیں دنیا میں🙈
مگر مجھے تمہارا ڈونگے جیسا منہ ہی پسند ہے🔥
وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا
مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا
ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گا
کیا خبر تھی کہ رگ جاں میں اتر جائے گا
وہ ہواؤں کی طرح خانہ بجاں پھرتا ہے
ایک جھونکا ہے جو آئے گا گزر جائے گا
وہ جب آئے گا تو پھر اس کی رفاقت کے لیے
موسم گل مرے آنگن میں ٹھہر جائے گا
آخرش وہ بھی کہیں ریت پہ بیٹھی ہوگی
تیرا یہ پیار بھی دریا ہے اتر جائے گا
مجھ کو تہذیب کے برزخ کا بنایا وارث
جرم یہ بھی مرے اجداد کے سر جائے گا
وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں،
اسکا تعلق طبیعت تربیت اور نیت سے ہے💯🔥💕
❤اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے ..
راه تکنے کی باری اب اس کی هے.... ☺
دنیائے محبت میں چراغاں نہ ملے گا
پلکوں پہ اگر اشک ہمارے نہ رہیں گے
قدم ہے راہ_ الفت میں تو منزل کی ہوس کیسی
یہاں تو عین منزل ہے تھکن سے چور ہو جانا
🥀
تُم نے سمجھا ہی نہیں، آنکھ میں ٹھہرے دُکھ کو،.........
تُم بھی ہنستی ہُوئی تصویر پہ مر جاتے ہو🖤..........
*نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں__*
*محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں...!* 🥀🖤😔
*_#_❣️🥀😊💯✍️*_
" دِل کہہ رہا ہے تُجھ پہ بھروسہ کروں مگر ، حالات کہہ رہے ہیں کہ ؛ سب کُچھ فریب ہے! ۔ "
کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس !!
بس باتیں دل سے کرتے ہیں ..! ✌️
دور ہی دور سے لفظوں کے دلاسے
تم میرا درد سمجھتے تو میرے پاس آتے
ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گے سب درر تم کو...😢
پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو...
💞 کاش کہ یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا 💞
💞 نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا 💞
👉Sain
*جو لوگ مخلص ھوتے ھیــــں ... وہ دعویٰ نہیـں کرتے ... اور جو اخلاص سے خالی ھوتے ھیــــں ... اُن کی زبانوں پہ ھزار دعویٰے ھوتے ھیــــں ... ایک مدت لگی مجھے یہ بات سمجھتے ھوئے .......!!!*💞💞
اثر بھی نہیں ہوتا اب
پہلے فرق پڑتا تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain