ہائے یہ اگر، مگر اور کاش میں لپٹی ہوئ زندگی♥️🥀💔
جواز رکھتا ہے ہر ایک اپنے ہونے کا
یہاں پہ جو ہے کسی سلسلے میں آیا ہے
مجبوریاں نہ بتاؤ
مرشد
تسلیم کرو بے وفاھو تم...
🍂🍃🍂
مجھ کو جاننے لگے ہو تم
💔💔
کیا تم بھی مجھ کو چھوڑ جاؤ گے
:دنیا کے 'سرکس' میں!
سب سے بڑا تماشا محبت کا ہے
کیوں ،پیتے۔ ہیں لوگ۔ شراب ،کسی۔ کے ،غم ۔میں، اقبال💔
جھوٹے۔یار کی، خاطر، سچے۔ خدا، کو ۔نارض ۔کرتے ❤
کیوں ناراض رہتے ہو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ہے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لیے
❣️ چاہنا غلط نہیں__❣️
❣️❣
❣️چاہ کے چھوڑ دینا غلط ہے❣️
اس نے کہا شاعری ۔۔۔۔۔۔۔ادھوری ہے تیری ______
میں نے کہا _____ جس کا "عشق"ادھورا ہو وہ الفاظ کہاں سے لائے.......
سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب 💖
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی 💖
😔😔😔😔
#خاموشیاں کبھی کبھی بہت"۔
#تفصیل سے جواب دیتی ہیں"۔
"-ہم کو عزیز ہے خودداری اپنی..
کیا کریں آتا ہی نہیں مِنت کرنا.. 🔥
ٹوٹے ہوئے لوگ جب کسی سے جڑتے ہے تو وہ بہت مخلص ہوتے ہیں 🥺💔
ہمیشہ زندگی میں ایسے لوگوں کو شامل کرو ❤❤
جن کا دل چہرے سے زیادہ خوبصورت ہو
کوئ گلہ نہیں مجھے تمھارے نہ یاد کرنے کا.....
اجڑے ہوۓ باغوں کو تو پرندے بھی چھوڑ جاتے ہیں. .
Specially for you 👆👆👆👆
کبھی کبھی میٹھی گفتگو کر کے لوگ آپ کو عزت نہیــں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیــــــــں
ُتوں لبھدا ایں وفا__ ِاس دنیا ِوچ.
توں علاج کراں__ ُتوں پاگل ایں!!💔🔥
پھر یوں ہوا کہ گھڑی کھول کے رکھ دی میں نے....🔥
وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے.... 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain