تنہا ہونا نظر انداز ہونے سے بہتر ہے 💯
💔💫
عشق اگر خاک نہ کرے
تو خاک عشق ہوا
ہم کسی کہ قابل نہیں اسی لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں
جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم اسے کبھی ستایا نہیں کرتے 🍂
🖤اپنی ہنسی کے مالک خود بنو🔥
💯✔مُــــــــرشِد✔💯
*🖤ورنہ رولانے والے بہت ہیں🙃🥀💔
جو محبت کو محسوس نہ کر سکیں
انہیں محبتوں کے ثبوت پیش نہیں کیے جاتے.
*مُرشِدّ❤️*
زبان صرف ایک وسیلہ ھے
حقیقت میں تربیت کلام کرتی ھے۔
#نہ_کوئی_رنگ__هو_گا_نہ_کوئی__تنگ__هو_گا
#سرکار
#جو_همارے_سنگ_هو_گا_وہ_مست_ملنگ_هو_گا
سب نگاہوں کی بات ہے
چہرے کہاں حسین ہوتے ہیں
*_آئینہ دیکھ کر خیال آیا_*🥀
*_زندگی تجھ پہ بھی زوال آیا_*💜
*_وقت کچھ ہاتھ میں بچا ہی نہیں_*❤️
*_زندہ رہنے کا جب خیال آیا_*💚
*_میـــری ڈائــری_*
*_❣️🥀Sain😊💯✍️_*
بچھڑ گیا ہے وہ پر بھولے گا نہیں
ہائے یہ یقین ہائے یہ گماں ۔۔ میرے
________❤
وہ صرف میرا👤 تھا ،
لیکن صرف میرے سامنے ۔
💔
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔
*_بہت کرتا تھا محبت محبت_*🥀
*_خیر اب تو بات بھی نہیں کرتا_*💚
*_میـــری ڈائــری_*
*_❣️🥀 4 U 😊💯✍️_*
*_کسی سے نہ امید "وفا" کیجئیے_*🥀
*_چاۓ ☕ پیجئیے اور سب کو "دفع" کیجئیے_*💚
*_میـــری ڈائــری_*
*_❣️🥀Sain😊💯✍️_*
سلیقہ تم نےپردے کا بڑا انمول رکھا ھے
یہی قاتل نگاہیں اور انہیں ھی کھول رکھا ھے
جو محسوس کرتے ہیں وہ بیان کر دیتے ہیں💯🥀
فراز ہم سے لفظوں کی دغا بازی نہیں ہوتی 🌹🥀
ہم کو نہیں قبول__کسی طور بھی"رقیب" !!!
نفرت بھی کیجۓ تو__فقط ہم سے کیجۓ
کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!!🔥💯😢
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو۔🖤💔💯🔥
پنهنجن جا ڏنل درد سيني ۾ سمائي 💚💚 هلياسين💕💚💚💚👉
اسان رشتا پنهنجا نڀائي هلياسين💕👉
اندر ئي اندر ماتم مچي پيو 💕💚💚👉
پو۽ به مرڪ سجائي هلياسين💕
💚💚👉
روئي پاڻ ٻين کي کلائي هلياسين💚👉
*صاحب عقل ہو اک مشورہ تو دو👌*
*احتياط سے عشق کروں یا عشق سے احتياط کروں❤*
💓. 💓 Sain💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain