اسان ته ويٺا سين تارن جي پناه ۾
💔فلاڻي💔
چنڊ کي ڏٺو ته تنهنجي ياد اچي وئي
اي عشق پنھنجو طريقۂ امتحان تبديل ڪر..
ھر محنتي شاگرد تنھنجو فيل ٿيو آهي..!
"__آپ دکھاوا کرکے دعا تو حاصل کر سکتے ہو🥀
پر دلوں کو توڑ کر خدا کبھی حاصل نہیں کر سکتے
سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔
منافق دوست اور سایہ میں زیادہ فرق نہیں ہوتا
مرشد
دونوں روشنی میں آپ کے ساتھ ہوتے ہیں اور اندھیرے میں غائب ہوجاتے ہیں💯
ہم نے چُپ چاپ کھو دیا ہے تمہیں
یہ ہے #بچھڑنے کی انتہا جاناں
(جون ایلیاء)
ہمیشہ زندگی میں ایسے لوگوں کو شامل کرو ❤❤
جن کا دل چہرے سے زیادہ خوبصورت ہو-
: آنکھوں سے ختم کیجئیے، پچھلے سبھی حساب
دل کو نہ چھیڑئیے، کہ وہ مشکل سے جڑا ہے..💔
پھر یوں ہوا کہ گھڑی کھول کے رکھ دی میں نے....
وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے....
ٹوٹا ہوا بھروسہ اور گزرا ہوا وقت
زندگی میں کبھی لوٹ کر نہیں آتا ..
تو ہے ہرجائی تو اپنا بھی یہی طور سہی
تو نہیں اور سہی اور نہیں اور سہی
ماسک لگائیں۔۔۔دل نہیں
وبا کا زمانہ ہے۔۔ وفا کا نہیں
لکھ کے رکھ لیں.. یقین کریں... آپ بھی ضرور کسی نہ کسی کا ٹائم پَاس ہیں..
میرے خیال سے
محبت میں شک کا عنصر بھی محبت کی ہی اک شکل ہے اپنی محبوب خواہش کو کھو دینے کا ڈر، اک فطری عمل ہے چاہے خواہش انسان کی ہو ، چیز کی ہو ، یا کسی جذبے کی در حقیقت محبت میں شک نہیں ، کھو دینے کا ڈر ہوتا ہے جس کو شک کا نام دے کر اکثر رشتوں کی پامالی ہوتے دیکھی ہے میں نے
"____ چھوٹی سی غلط فہمی میں اتنا زہر بھرا ھوتا ھے کہ یہ ہمارے سالوں پرانے رشتوں کو مارنے کیلئے کافی ھوتا ھے، غلط فہمیوں کو پلنے مت دیں ان کی جگہ نہ آپ کے دل میں ھے نہ آپ کے دماغ میں ان کی جگہ تو آپ کے قدموں کے نیچے ھے ❤️🙃
زندگی ترے تعاقب میں لوگ❤️
اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں❤️
مِل گیا ہو گا ،،، اُسے کوئی اور ،،،
لاکھوں پڑے ہیں ،،، ہم سے بہتر .
#_____
”مجھے چھوڑ کر جس کے لیے تم گۓ۔
سنا ہے تم اُسے ہر بات پر میری مثال دیتے ہو“🥀
آنکھیں جھوٹ نظارہ جھوٹ
یعنی جو ہے سارا جھوٹ
ہم کو آج کہو پھر اپنا
بولو آج دوبارہ جھوٹ
❤شکوہ کرتے ہیں لوک بچھڑنے کا بکھرنے کا❤
❤وہ عشق ہی کیا جو سلامت چھوڑے❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain