💔💔💔واھ زمانا تهنجا نامونا 💔💔💔
مسکرانے کے زمانے گزر گے مرشد
ایک شخص دفنا گیا میرے شوق بھی میرے ذوق بھی💔
ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ﻏﺎﻟﺐ ۔۔۔ 💕
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد❤
ہر شخص کو نہیں ملتی منہ مانگی مرادیں..
ہر شخص مقدر کا _____ سکندر نہیں ہوتا.
ہم روئيوں سے___،، واقف لوگ 🔥
اہم ہونے کا___،، وہم نہیں پالتے ❤
ہر دفعہ تمہاری باتوں میں آجاوں
اب یہ تو کسی کتاب میں نہیں لکھا -"
گماں نہیں ہے، یقین ہے، میرا یقین کرو...!!!🙁😶
کوئی کسی کا نہیں ہے___ میرا یقین کرو....!!!!🔥💔
کسی کو اپنا بنانا ہنر ہی سہی لیکن
کسی کا بن کے رہنا کمال ہوتا ہے ۔ 💕
نا محبت نا دوستی کچھ بهی ہمیں راس نہیں ..
سب بدل جاتے هیں دل میں جگہ بنانے کے بعد
محبت سچی ہو جِن کی
وہ اکثر تنہا رہتے ہیں💔
بدلنا کون چاہتا ہے
لوگ مجبور کر دیتے بدلنے کے لیے♥️🥀
اور ایـک دن میـں مـر جـاؤں گـا_____!!!!!!!
اور آپ لوگـوں کـو لگـے گـا میـں آف لائـن ہـوں
جو کام ہنس کر بہتر ہو سکتا ہے
تو ضروری نہیں کہ اس کام کو
انتہائی سنجیدگی سے کیا جائے
بہــــــــت روکا دل کو مگر کہاں تک روکتے..!! ❤️😉🙊
محبت بڑھتی گئی تیرے نخروں کی طرح..!! ❤️🤗🙈
Haaaye
اسے بھی کوئی دلدار مل گیا ہو گا۔۔
ہمیں بھی اب کوئی حسرت نہیں ستاتی۔۔ 💔
میں اختتام سے آغاز کرتا ہوں 💯
نظر میں رکھ کر نظر انداز کرتا ہوں 👀
--
*اب ایسا بنا لیا ہے خود کو
*جیسا ہونے کا الزام دیا تھا
بیگانہ ہم نے تو نہیں کیا کسی کو اپنے سے
مرشد
جس کا دل بھرتا گیا وہ چھوڑتا گیا♥️
محبت دو لوگ کرتے ہیں مگر
انتظار کسی ایک کے حصے میں آتا ہے
بتاؤ اپکے حصے میں کیا آیا؟
محبت یا انتظار ،
اي زنــــدگي ايتــــري تڪلــــيف نه ڏي
جو تونکي ڇڏڻ تي متان مجـبور ٿي پوان
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain