Damadam.pk
saddam_sindhi's posts | Damadam

saddam_sindhi's posts:

saddam_sindhi
 

*وہ کچھ توڑنے کی خواہش میں*
*میرے دل کا انتخاب کر بیٹھے****💔

saddam_sindhi
 

اعتبار وہ واحد ٹرافی ھے
جسے جیت کر لوگ توڑ دیتے ہیں🔥

saddam_sindhi
 

منافقوں سے دور ہوں
اکیلا ہی مشہور ہوں

saddam_sindhi
 

سب کچھ عارضی ہے
جذبات ، خیالات ، منظر ، لوگ اور دنیا 🙂🔥

saddam_sindhi
 

دنیا فریب دے کر________ ہنرمند ہوگئی..
ہم اعتبار کر کے________ گناہ گار ہوگئے...

saddam_sindhi
 

ہم تجھے دیکھتے تو رہتے ہیں
مگر ہم سے !!!
تجھے دیکھنے والے نہیں دیکھے جاتے

saddam_sindhi
 

By Damadm Allah Hafiz Maaf Kajan 🙏

saddam_sindhi
 

ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺮﺍ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﻮ
!...ﺻﺎﺣﺐ...!
ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ
جون ایلیاء

saddam_sindhi
 

"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔

saddam_sindhi
 

_غلطیاں بھی ہونگی غلط بھی سمجھا جائے گا💯
یہ زندگی ہے صاحب..🌎
"-_تعریفیں بھی ہونگی اور ذلیل بھی کیا جائے گا✌️💔
✅💯

saddam_sindhi
 

"کہا تھا نہ. ..؟؟؟
.
..
بدل جاو گے...!!
😟😟😔

saddam_sindhi
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے.💔💘

saddam_sindhi
 

کاش کوئی تو ایسا ہوتا۔۔۔۔۔🥀🔥
جو ہمارے بنا نہ رہ سکتا۔۔۔۔۔۔🔥🥀

saddam_sindhi
 

عمر لگ جاتی ھے احساسوں کو الفاظ دینے میں 
فقط دل ٹوٹنے سے کوئی شاعر نہیں بنتا❤

saddam_sindhi
 

💔کسی نے پوچھ لیا.....
اتنی اچھی شاعری لاتے کہاں سے ہو...
میں نے کہا ❤دِل کو توڑنا پڑتا ہے.....
لفظْوں کو جوڑنے سے پہلے ..........💔

saddam_sindhi
 

💞بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞

saddam_sindhi
 

تمہارے بعد کا ____تو پتہ نہیں مگر
تمہارے ساتھ* بھی دل بڑا' دکھا ہے۔

saddam_sindhi
 

☺️ #لے__ڈوبے__گی__تمہیں 😶
.
....pagal
❤️ #ہم__سے__بہتر__کی__تلاش 🙂🔥
#

saddam_sindhi
 

پھر مختصر کردی گفتگو اس نے ۔
پھر اس کے رابطے میں آگیا کوئی ۔🖤

saddam_sindhi
 

آج کل رشتے نبھاۓ نہیں
آزماۓ جاتے ہیں 💔🥀