الفاظ جو بھی ہوں.....جیسے بھی ہوں...
لوگ مطلب ہمیشہ اپنی مرضی کا نکالتے ہیں...
میری خاموشی کا___ احترام کیا کریں!!!
میرے الفاظ____ آپ سہہ نہیں سکیں گے!!
❤ٹوٹ جائے گا تیری ..... نفرت ...... کا محل اس وقت❤
❤جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا.........
"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥
مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔
ھم تمھیں کتنا چاھتے ھیں___ان اُلجھنوں میں مت پڑو❤️❤️
تمھارے تو گمانوں سے بھی یہ بہت آگے کی بات ھے۔۔۔۔۔۔! ❤️❤️
جو جینے کی وجہ ہے وہ بھی تیرا عشق❤
صاحب👑
جو جینے نہی دیتا وہ بھی تیرا عشق❤
پھر مختصر کردی گفتگو اس نے 😔
پھر اس کے رابطے میں آگیا کوئی💔
*_مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ_*
*_لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں🥀💯_*
*یہ شکایت نہیں تجربہ ھے.*
*صاحب*
*لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ھیں.*
💯
🤔
جن سے دل 💖 جُڑ جائیں ____! 💕
اُن کے بغیر دل 💖 نہیں لگتا ____! 💕
جب کبھی دل پر اختیار ہوا____!
ہم تمہیں بھلا کے دیکھیں گے...!!!💔🖤
*کوئی بھی شخص ہمیشــہ مصـروف نہیــں ہوتا یہ آپکی اہمیت پہ مُنحصـر ہے کہ آپ اُسکی فــرصت کے لمحـات میـں کون سـے نمبــر پہ آتے ہیـں*💞💞💞
#مرشد محبت میں تیسرے شخص سے نفرت تھی
پھر پتا چلا کے تیسرا شخص میں ہی_______ تھا
ہم بنے تھے تباہ ہونے کو ؟
اس کا ملنا تو اک بہانہ تھا
ہم تجھے یاد کرتے ھیں
تیرے اخلاق کی وجہ سے
.!.... !...اے دوست
ورنہ تیرے کونسے پکوڑے اور سموسے مشھور ہیں
*تم بن نہیں کوئی ہمارا*
*اس بات کا فائدہ اُٹھاتے ہو نا*
سائیں
مطلب پرست تھا یا معصومیت، خدا جانے
میں نے کہا محبت ہے ، کہنے لگا کیا مطلب
میں تمہیں بھول بھی تو سکتا ہوں
ہاں مگریہ نہیں ہوا مجھ سے
جون ایلیا
💔mایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا
سائیں
در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی
✌سهڻا ماڻهو ٻيا بي هزار،✌
✌😛بليچ ۽ ڪريم وارا پڌرا لکن ۾
😜😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain