Damadam.pk
saddam_sindhi's posts | Damadam

saddam_sindhi's posts:

saddam_sindhi
 

Har Zulm Tera Yaad hai bhoola to nahi hoon
Ay Wada Farmosh main Tujh sa to nahi hoon
Sahil pe kharay ho Tumhein Kya ghum chalay jana
Main doob raha hoon Abhi dooba to nahi hoon
Chup chaap sahi maselahatan waqt ke haathon
Mujboor sahi Waqt se haara to nahi hoon
Muztar kyun mujhe dekhta rehta hai Zamana
Deewana sahi un ka Tamasha to nahi hoon

saddam_sindhi
 

"یوں نہ دیکھا کیجیے _ خدا کے لیے.🍀🌸
بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہو گی"!❤✌
_______💕💯

saddam_sindhi
 

وہ آن لائن ہوکر بھی ہمیں میسج نہیں کرتے....😕😕😏😏 اور ہم ہچکی آتے ہی ﮈیٹاکنکشن آن کر لیتے ہیں....

saddam_sindhi
 

وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕

saddam_sindhi
 

عشق ہے!! تو شک کیسا 🔥🔥
نہیں ہے!!تو حق کیسا🔥🔥

saddam_sindhi
 

مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہو سکتی ہیں انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو

saddam_sindhi
 

مجھے ہر اس انسان سے ہمدردی ہے جسے محبت کے نام پر منافقت، دوغلاپن اور دھوکہ ملا ہو

saddam_sindhi
 

Expiring post
دل اٹھ سا گیا ہے
ان بے رنگ لوگوں سے😒

saddam_sindhi
 

السّلام علیکم 🌹🌼
🍃 صبح بخیر 🍃
اگر آپ کا ربّ آپ سے ناراض ہو اور استغفار سے بھی کام نہ بنے تو اُس کی مخلوق کو خوش کرنے کی کوشش کریں۔ 💕

saddam_sindhi
 

یہ شکایت نہیں_____تجربہ ھے...*
صاحب
لوگوں کو_____لوگ مل ہی جاتے ھیں...*

saddam_sindhi
 

ہاں کسی کو بہت چاہتے تھے ہم
خیر اب بات پرانی ہوگئی
جون ایلیاء.

saddam_sindhi
 

*سو جاتے ہیں بعد عشاء ہی*
*اور سرکار بات عشق کی کرتے ہیں*
*#____جون ایلیاء🖤*

saddam_sindhi
 

•"_______✨🌸🥀
اب محبت ہے فقط چائے سے👈☕
پتی تیز ہو گی اور چینی ہوگی کم!!
??
💔👉☕

saddam_sindhi
 

ہر تعلق شروع میں شہد، درمیان میں میٹھا
اور آخر میں کڑوا ہوجاتا ہے🔥
💔

saddam_sindhi
 

ﺍﺏ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﻮ ﺟﯽ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﻮ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ.
ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺧﻮﻑ ﺩﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﻧﮑﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ🔥
💔

saddam_sindhi
 

قلم سے لکھ نہیں سکتے اداس دل کے افسانے
""""اے دوست""""
ھم تمہیں دل سے یاد کرتے ھے باقی تمہارے دل کی خدا جانے؟

saddam_sindhi
 

نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں
ہماری تو عادت ہے غم میں بھی مسکرانے کی

saddam_sindhi
 

عشق میں دو کا عدد آخری ہوتا ہے
تین کی جلن آپ نہیں سمجھیں گے✔🔥

saddam_sindhi
 

❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!
ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕

saddam_sindhi
 

اي وقت تون بہ ڪيڏو نہ عجيب آھين!
سڀني جو ھوندي بہ سڀني جو ناھي!!