جو لوگ اپنے لگنے لگتے ہیں،
وہی لوگ بعد میں ڈسنے لگتے ہیں😒
ُتوں لبھدا ایں وفا__ ِاس دنیا ِوچ.
توں علاج کراں__ ُتوں پاگل ایں!!💔🔥
*جب تک ہم کسی کے "ہمدرد" نہیں بنتے___* *"ہم___درد" سے___اور___* *"درد___ہم" سے جدا نہیں ہوتا___!!!*💞💞
👊اجڑے ھوئے دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر👊
اے۔۔۔۔۔زندگی ❤
جلا دیا ھم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے.. 🤟
لوٹ لیتے ہیں اپنے ہی۔۔۔۔
غیروں کو کیا پتہ کہ دل کی دیوار
کہاں سے کمزور ہے۔۔
💔💔💔۔
عِزت ایک مِہنگا تُحفہ❤ ھے۔۔
اِس کی اُمید سستے لوگوں سے نہ رکھیں۔🙏
ضروری نہیں کہ عشق ہی ہو - کچھ لوگوں سے کچھ بے نام رشتے بھی بن جاتے ہیں - جن کی چاہ عشق کی چاہ سے ہزار گنا زیادہ ہوتی ہے -
"محبت اس سے نہیں کی جاتی جو خوبصورت ہو"
"خوبصورت وہ ہوتا ہے جس سے محبت ہو جاتی ہے"💜💜
کدی بھل کے حال تاں پچھ لیا کر
تیڈے وسدے وقت دے یار ھاسے
##💔💔مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ
❤❤❤
تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے💔💔##
الفــــــاظ تو سب ہی سمــــــجھ لیتــــــے ہیں
مــــــزہ تو تب ہے کہ کوئی خاموشــــــیاں بھی سمجھے...
💫 *غلطی زندگی کا بہت بَڑا سبق ہوتا ہے اور سبق انسان کو اندر سے بَڑا کرتا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*ﺍِﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺍﺻﻞ ﻣﺤﺒّﺖ ﺍﻭﺭ ﺟﻨﮓ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ آﭖ ﺳﮯ ھﻮﺗﯽ ھے ، ﺍِﺭﺩ ﮔِﺮﺩ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﻣﺤﺾ ﮐِﺮﺩﺍﺭ ھوﺗﮯ ھیــــں .....!!!*💞💞
❤❤❤❤❤❤❤❤
*اچھا وقت اور اچھے لوگ ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتے جب بھی ان میں سے کوئی مل جائے تو اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے۔*
❤❤❤❤❤❤❤❤
*اگر آپ تکلیف میں ہیں تو لوگوں سے اپنے حالات پوشیدہ رکھیں ۔ اگر آسانی میں سے گزر رہے ہیں تو لوگوں کو اس میں شریک کریں .......!!!*💞💞
مل جائے گا ہم کو بھی کوئی ٹوٹ کے چاہنے والا
اب شہر کا شہرتو بے وفا نہیں ہوتا
❣🤲🏻🌙۔
*جب تک آپ خود نہیں ٹوٹیں گے آپ کو کیسے پتا چلے گا کہ بکھر جانا کیا ہوتا ہے؟....!!!!*
*گھر 🏠 رہیں محفوظ 😷 رہیں*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
دل کو پانی میں رکھ دیا میں نے
آگ جیسی تھیں خواہشیں اس کی
🙏*انمـــͫــͣــͥـــول*🙏
شکریہ ان لوگوں کا جنہوں نے مجھے چھوڑ دیا___!!!
انہوں نے مجھے سکھایا---کہ کوئی تعلق---ہمیشہ کے لیے نہیں ھوتا----!!!
ارے ہم تو چاہتے ہیں -----لوگ ہم سے #نفرت کریں".❤❤
"#محبت بھی کون سا-----لوگ #سچی کرتے ہیں "❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain