Damadam.pk
sadiamalik22's posts | Damadam

sadiamalik22's posts:

Sad Poetry image
s  : یار۔ سعد - 
Romantic Poetry image
s  : میرا عشق - 
میری بیٹی مان نہیں توڑے گی
s  : میری بیٹی مان نہیں توڑے گی - 
💔روۓ گا ،احساس ہو گا ۔۔چھوڑنے دو بس
s  : 💔روۓ گا ،احساس ہو گا ۔۔چھوڑنے دو بس - 
آمین ثما آمین 
سعد
s  : آمین ثما آمین سعد - 
ہماری ادھوری کہانی 
سعد 💔
s  : ہماری ادھوری کہانی سعد 💔 - 
ہم نام لڑکی 
سعد #
s  : ہم نام لڑکی سعد # - 
اللہ کی پناہ ❤
s  : اللہ کی پناہ ❤ - 
عید کا دوسرا دن مبارک ہو
سعد❤
s  : عید کا دوسرا دن مبارک ہو سعد❤ - 
Eid mubarak
s  : Eid Mubaarak ❤ - 
ideAl ❤
s  : ideAl ❤ - 
Achii LrKii ❤
s  : Achii LrKii ❤ - 
sadiamalik22
 

اب تک مجھے معلوم نہی ہو سکا یہ محبت کونسا اور کیسا جذبہ ہے بس اتنا دیکھا ہے اس جذبے نے بہت مضبوط مرد کو رولایا بھی ہے اور انا پرست لڑکی کی انا کو بھی توڑا ہے میں نے اس محبت کے مارے مرد اور عورت دونوں جو رولتے دیکھا ہے کہنا بس یہ ہے امید وہاں دیا کرو جہاں پوری کر سکو مجبوریوں کی اڑ میں آکر دل نہ توڑا کرو تم اپنی مجبوریاں پہلے سے ہی جانتے ہو ۔
سعد❤

sadiamalik22
 

ماں کی ایک عادت خدا سے بہت ملتی ہے
دونوں ہی معاف کر دیتے ہے
سعد #
hApPy MOtHers dAy ❤

sadiamalik22
 

سنا یے اب وہ اسکول پڑھاتی ہے
میرے ہمنام بچے کا بہت خیال رکھتی ہے
#سعد

sadiamalik22
 

گزشتہ رمضان میرا خدا سے مانگا ہو شخص اب کسی اور کے ساتھ عید مناۓ گا
سعد❤

sadiamalik22
 

پھر جیسے جیسے دنیا کے درد ملتے گۓ
اللہ کی محبت کا احساس ہو گیا ❤

sadiamalik22
 

عودت کی فطرت ہے وہ گھر کی خاطر بہت سی قربانیاں دیتی ہے ۔کڑوی باتیں تلخ رویہ تک سہہ جاتی ہے۔ مگر جب اسکا ہمسفر ہی اسکو نظر انداز کرے۔۔تو وہ ٹوٹ جاتی ہے

sadiamalik22
 

جب کسی کی بد نصیبی عروج پر ہوتی ہے
تب ایک لا حاصل شخص سے عشق ہو جاتا ہے 💔

sadiamalik22
 

🎭اور بتاؤ میری جان مکافات کےلئے تیار ہو