سردی ہر شے کو چھو لیتی ہے، سوائے آپ کے جلتے ہوئے دل کے، جہاں ایک ایسا شعلہ ہے جو نہ بجھتا ہے، اور نہ ہی ٹھنڈا پڑتا ہے ۔
❤️🩹
کیسے دل اُن لوگوں کے بارے میں ٹھنڈا پڑ جاتا ہےجن کے بغیر وہ رہ ہی نہیں سکتا ۔
❤️🩹
عمرِ رفتاں کی رائیگانی سمیٹتے
کسی گہری اذیت سے دو چار ہے دل
محبتیں نہ ہوتی تو یہ سانحے نہ ہوتے ۔💔
عورت جب وفا کرتی ہے تو بدلے میں وفا کی امید رکھتی ہے، وفا کے بدلے وفا اسکا حق ہوتا ہے، ااسکی مانت ہوتی ہے اور مرد کو اسکی امانت میں خیانت نہیں کرنی چاہیے 🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain