یہ کالے حلقے ہماری اپنی خرید ہیں۔۔😶
یہ سرخ آنکھیں ہمیں نوازی گئی ہیں۔🔥💔
تیڈے فارغ وقت دا شغل جو ہاں 🔥
جیویں دل آکھے اوویں رولی رکھ🙂
جو لوگ جانتے ہیں بچھڑ جانے کا دکھ
وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اُڑایا نہیں کرتے
*خاموش بے وجہ نہیں ہے صاحب* 🎭🥀
*درد سہا ہے،کسی کی لاج رکھی ہے🔥💔*
چاند جب دور اُفق میں ڈوبا
تیرے لہجے کی تھکن یاد آٸی مجھ کو🌇🌚