*میں نے ایک بابا سے پوچھا آپ نیچے کیوں بیٹھے ہوئے ہیں؟* ☺
*بابا نے بہت اچھا جواب دیا، 😊*
*پتر تینوں کی تکلیف اے؟*😂🤣
سہ لیا ہم نے دردغم جدائی کا
منظور ہوا ہر فیصلہ خدائی کا .. ....
چین آئےنہ مجھ کوسکھوں کے بادلوں سے
میں بن گئی ہوں عادی دکھوں کے طوفان کی.. ...
بدنام زمانے میں محبت نہیں کرتے
دل والے تو دشمن سے بھی نفرت نہیں کرتے .. ..