Damadam.pk
sahirkhan_11's posts | Damadam

sahirkhan_11's posts:

ہم نہ پلٹیں گے کسی اور صدا پر ہاں مگر تو نے پکارا تو چلے آئیں گے🙃
s  : ہم نہ پلٹیں گے کسی اور صدا پر ہاں مگر تو نے پکارا تو چلے آئیں گے🙃 - 
sahirkhan_11
 

6 Jan 2021 Wed.l5

ہم جو ٹوٹے تو اس طرح ٹوٹے
جیسے ہاتھوں سے گر کے پتھر پہ
کويی شفاف ايینہ ٹوٹے
جیسے پلکوں سے ٹوٹتا انسو
جیسے سینے میں اک گماں ٹوٹے
جیسے امید کی نازک ڈالی
برگ موسم میں نا گہاں ٹوٹے
جیسے انکھوں میں خواب کی ڈوری
وقت طویل میں الجھ جايے
جیسے پیروں تلے سے زمیں نکلے
جیسے سر پہ اسماں ٹوٹے
جیسے ایک شاخ پہ بھروسہ کیا
اس پہ جتنے تھے اشیاں، ٹوٹے
جیسے وحشت سے ہوش ا جايے
جیسے تا دیر میں دھیاں ٹوٹے
کس نے دیکھا تھا ٹوٹنا اپنا
ہم جو ٹوٹے تو رايیگاں ٹوٹے
s  : ہم جو ٹوٹے تو اس طرح ٹوٹے جیسے ہاتھوں سے گر کے پتھر پہ کويی شفاف ايینہ ٹوٹے - 
اپنے آپ میں مست ہوں💖👑
 🔥میں خود پرست ہوں
s  : اپنے آپ میں مست ہوں💖👑 🔥میں خود پرست ہوں - 
sahirkhan_11
 

2:13 Am 5 Jan 2021😇

sahirkhan_11
 

5 Jan 2021 12:44am.l5

sahirkhan_11
 

3 Jan 2021😃😃😃

دل تو کرتا ہے لگا دوں پوسٹ تیرے نام کی💓😍
 تمہیں کوئی اور لائک کرے ہم سے یہ بھی برداشت نہیں ہوگا😍😘Pari.m5
s  : دل تو کرتا ہے لگا دوں پوسٹ تیرے نام کی💓😍 تمہیں کوئی اور لائک کرے ہم سے یہ - 
sahirkhan_11
 

کچھ چیزیں ایک ساتھ ہی اچھی لگتی ہیں جیسے کہ ،تم اور میں💓😍 Pari😘

Anaa😎😎😎
s  : Anaa😎😎😎 - 
sahirkhan_11
 

جتنی محبت میرے بس میں تھی میں نے تم سے کی مگر میں پهر بهی بار گیا🙂🔥

پھر کہاں ملیں گی یہ دھند بھری راتیں . جا رہا ہے دسمبر اسے الوداع کہنے آ جاؤ نا...l5
s  : پھر کہاں ملیں گی یہ دھند بھری راتیں . جا رہا ہے دسمبر اسے الوداع کہنے آ جاؤ - 
The End😇
s  : The End😇 - 
💖میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے تمهارا ساتھ چند لمحوں کی باتیں اور کچھ پل کا مسکرانا💖S😘
s  : 💖میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے تمهارا ساتھ چند لمحوں کی باتیں اور کچھ پل کا - 
دسمبر کی رات ہے شال تو اس نے اوڑھی ہو گی آدھی چائے پی لی ہو گی آدھی عادتا چھوڑی ہوگی اور میری یاد ارے کہاں اسے اتنی فرصت تھوڑی ہوگی. . .💓💓💓
s  : دسمبر کی رات ہے شال تو اس نے اوڑھی ہو گی آدھی چائے پی لی ہو گی آدھی عادتا - 
sahirkhan_11
 

تیرے سوا کسی اور کے کیسے ہو سکتے ہیں ہم
تو خد ہی سوچ کہ تیرے جیسا کوئی اور ہے❤
S😘😘

sahirkhan_11
 

21 dec Monday.g5

Kabhi Sochna.l5
s  : Kabhi Sochna.l5 - 
sahirkhan_11
 

اک لاپرواہ شہزادی کی غفلت نے۔!🦋
من مار دیا ،،اک سادہ مزاج لڑکے کا۔۔۔💔

Wo Ek Larki.l5
s  : Wo Ek Larki.l5 -