ایک آدمی سعودی عرب گیا وہاں تمباکو کھا رہا تھا کی پولیس والے نے پکڑ لیا پولیس والا: - ھذا تاكل ان تمباکو منت اسشي ان اکھجار وہ آدمی روتے ہوئے گلے سے لگ گیا اور بولا: - مجھے آج پتہ چلا کی تمباکو کھانے کی بھی دعا ہوتی ہے! 😜😜😜😜 😜😜😜😜😜😜😜😜
حسرتوں کا ہو گیا ھے اس قدر دل میں ہجوم ۔۔۔۔۔۔❣ سانس رستہ ڈھونڈھتی ھے آنے جانے کے لیے۔۔۔۔۔❣
فرست ملے اوروں سے تو نگاہ ادھر بھی کر لینا.........!!! 🙂🤫 کہاوت ھے غریبوں کی یادیں انمول ھوتی ھیں.......!!!!
آج تو دل بھی دھمـــــــکیاں دے رہا ہے۔۔۔ کـــــــرو یاد اسے ورنہ دھـــــــڑکنا چھوڑ دوں گا۔۔۔❤
💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا! بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔
💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے💔
تہمت تو لگتی رہی روز نئی نئی ہم پر مگر جو سب سے حسین الزام تها، وہ تیرا نام تها...💔
#_چھوڑ_گئے_پرانے_سال_کی_طرح_پرانے_یار_بھی #$ÂRKÅR #_اسے_نیا_سال_بھی_مبارک#نئے_یار_بھی_مبارک
#_چھوڑ_گئے_پرانے_سال_کی_طرح_پرانے_یار_بھی #$ÂRKÅR #_اسے_نیا_سال_بھی_مبارک#نئے_یار_بھی_مبارک
flw karty jai...