Damadam.pk
saiko786's posts | Damadam

saiko786's posts:

saiko786
 

مجھ سے نہیں کٹتی یہ اداس راتیں
کل سورج سے کہوں گا مجھے لے کر ڈوبے
*GôôD Night 🌃

saiko786
 

اُسے ڈھونڈتا ہوں میں رات دن
وہ جو گم ہوا میری ذات میں ۔

saiko786
 

حاصل زندگی ، حسرت کے سوا، کچھ بھی نہیں
یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں، یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں

saiko786
 

چلو ہم ضد نہیں کرتے کے ہمارا حال پوچھو
تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو

saiko786
 

آپ کرتے ہوں گے مرتبے کا خیال
میں بات کرتے ہوۓ فقط بات کرتا ہوں

saiko786
 

“Ziddi hai magar thak jayega 🔥
Ek larka dukh sahte sahte mar jayega 💔”

saiko786
 

“تنہایاں عروج پر ہوں🥀 تو دلاسے زہر لگتے ہیں جاناں💔”

saiko786
 

ہم روتے رہے رات بھرفیصلہ نہ کر سکے
کہ تم یاد آرہی ہو یا ہم یاد کر رہے ہے

saiko786
 

Shukar........

saiko786
 

😪 jb mai teen Saal ka tha to sar k bal gir gya tha Tab se aisa Hon🎃🎃