Damadam.pk
saim.musa's posts | Damadam

saim.musa's posts:

saim.musa
 

السلام علیکم ..!!
*بسم الله الرحمن الرحيم*
جنت میں داخلے کا سبب...؟؟؟
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا*
*"آپ جنت میں داخل نہیں ہو سکیں گے یہاں تک کہ مومن بن جائیں،اور آپ مومن نہیں ہو سکتے یہاں تک کہ ایک دوسرے سے محبت کریں۔،کیا میں آپ کو ایسی چیز نہ بتاؤں کہ جب آپ اس پر عمل کریں گے تو ایک دوسرے سے محبت کرنے لگیں؟آپس میں سلام عام کریں۔"*
*صحیح مسلم:194/54*
*اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں جزاک اللہ خیرا*
Good Morning,,

Life Advice image
s  : بےشک رب کی رضا میں ھی اپنی رضا ھے - 
saim.musa
 

دوستو آجکل جسطرح اموات کا دور دورہ ہے اور ہر دوسری پوسٹ اور اعلان کسی نا کسی کی وفات کا سامنے آ رہا ہے۔ عرصوں تک ملکی سیاست پر راج کرنے والےنوجوان اور ساتھیوں کی اچانک اموات نے تو خود کو لمحوں کا مہمان سمجھنے پر مجبور کردیا ہے اور نہ جانے کس وقت موت کا فرشتہ گھومتا پھرتا آن پہنچے اس وقت ایک پوسٹ تو کیا ایک سانس کی فرصت بھی نہ ملے اس لیے تمام حلقہ احباب دوستوں رشتہ داروں,پڑوسیوں, سکول فیلوز اور مخالف نظریات رکھنے والوں کی اگر میری کسی غلطی کوتاہی سے دل آذاری ہوئی ہو تو میں اپنے چاہنے یا نہ چاہنے والوں سے دست بستہ معافی کا طلبگار ہوں امید ہے آپ مجھے معاف کریں گے کیو نکہ میں آگے جا کر اس کا حساب نہیں دے سکتا اللہ پاک ہم سب پر کرم کریں اور ہم سب کے ساتھ پیار شفقت اور اپنے فضل والا معاملہ کریں۔ آمین دعا کا طلبگار saim musa ShaNi

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
❤🌹قابل رشک محبت 🌹❤
s  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❤🌹قابل رشک محبت 🌹❤ - 
موت کسی بھی وقت آ سکتی ھے
s  : موت کسی بھی وقت آ سکتی ھے - 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
آمین
s  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ آمین - 
گستاخ رسول ﷺ کی سزا سر تن سے جُدا
s  : گستاخ رسول ﷺ کی سزا سر تن سے جُدا - 
یہ سب عارضی ھے
s  : یہ سب عارضی ھے - 
Social media post
s  : *جن کو ملتے ہيں_نيک ہم سفر♥️ *ان کی تو زندگی بھی جنت بن جاتی ہے♥️ - 
#نبھانے_والے_نبھا_جاتے_ہیں.
#پلیز ضرور پڑھیے گا
لاہور کا محبت کرنے والا جوڑا: ’دونوں بازو، ٹانگ کٹ گئی تو میں نے سوچا کیا وہ مجھے چھوڑ دے گی؟‘
داؤد صدیق کے لیے وہ معمول کا ایک دن تھا۔ ان کے گھر پر دعوت تھی اور وہ گھر کے باقی افراد کے ساتھ انتظامات میں مصروف تھے۔ ساتھ ہی موبائل فون پر ان کی بات چیت ثنا سے بھی بات چل رہی تھی۔
ان دنوں ایسا کم ہی ہوتا تھا کہ وہ دونوں زیادہ دیر تک ایک دوسرے سے بات نہ کریں۔ ثنا فون پر انھیں کہہ رہی تھیں کہ ’آ کر چہرہ ہی دکھا جاؤ‘ اور عین اسی وقت داؤد کے والد نے گھر کے اندر سے انھیں آواز دی۔
ثنا کو ’ٹھیک ہے جی، آتا ہوں‘ کہہ کر انھوں نے فون بند کیا اور والد کے کہنے پر لوہے کا ایک لمبا سا ڈنڈا اٹھا کر سیڑھیوں سے گھر کی چھت کے طرف چل پڑے۔
لیکن اسی روز ان کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدل گئی۔
s  : #نبھانے_والے_نبھا_جاتے_ہیں. #پلیز ضرور پڑھیے گا لاہور کا محبت کرنے والا - 
Islamic Quotes image
s  : نماز کے بعد کے ازکار - 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Saim Musa is back 
الحَمْدُ ِلله Kon kon janta ha muj yahn
s  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ Saim Musa is back  - 
saim.musa
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
کہاں ھیں میرے
old friendzzz

ہمسفر کا انتخاب
s  : ہمسفر کا انتخاب - 
saim.musa
 

Admin plzzzz mari id koo hemasha k lia khatm kr doo Allah k lia plzzzz

saim.musa
 

Leave DamadaM
Dua oo
Main yaad rakhiya gaa Allah hm sub ka hami o nasir hoo Ammin

saim.musa
 

مجھے اچھی لگی اس کی #ادا
چار دن #عشق......
پھر #الوداع........
#

saim.musa
 

عجیب ظلم ہوئے ہیں دنیا میں محبت پر_____صاحب......!
جنہیں ملی انہیں قدر نہیں اور جنہیں قدر تھی انہیں ملی نہیں😏

saim.musa
 

دل یوں دھڑکا کہ پریشان ہوا ہو جیسے.
کوئی بے دھیانی میں نقصان ہوا ہو جیسے.
رخ بدلتا ہوں تو شہ رگ میں چبھن ہوتی ہے
عشق بھی جنگ کا میدان ہوا ہو جیسے.
جسم یوں لمس رفاقت کے اثر سے نکلا
دوسرے دور کا سامان ہوا ہو جیسے.
دل نے یوں پھر میرے سینے میں فقیری رکھ دی
ٹوٹ کر خد ہی پشیمان ہوا ہو جیسے.
تھام کر ہاتھ میرا ایسے وہ رویا صاٸم کوئی کافر سے مسلمان ہوا ہو جیسے.

saim.musa
 

جہاں سوال کہ بدلے سوال ھوتا ھے
وہاں محبتوں کا زوال ھوتا ھے
کسی کو اپنا بنانا ھُنر ہی سہی
کسی کا بن کہ رہنا کمال ھوتا ھے
Khudgarz duiyaa or logh b