میں نے دیکھا ہے خود کو دور کر کے۔۔۔۔۔ لوگ واقع ہی میں بھول جاتے ہیں۔۔✨😊 Asslam alikum! I came here online after a long time I hope you are all well...And enjoy your life happily😊
*_اب کبھی سامنا نہیں ہوگا_* *_میری تصــویر پہ گُزارا کـر
Whole country is facing blackout 😞✌
کیوں اتنی عقیدت ھے حسینوں کو عدم سے تم خود بھی حسین ہو ۔۔ تمہیں معلوم تو ہو گا
محبت کو اتنا تو پاک ہونا چاہیئے کہ... رب سے مانگتے وقت شرم محسوس نہ ہو....💞🥀
تسلیم کے بعد تحقیق گمراہ کر دیتی ہے" ❣
Wo pehly b fidaa tha ksi py ......😏😏😏 Ma kon sa pehli mohabat thi uski ....😂😘
غلط تھا اس پہ شک کرنا لیکن دکھ یہی ہے کہ شک صحیح نکلا
تیڈے ہونٹ رسیلے چاہ☕ وانگوں.. دل آدھے چسکیاں بھر پیواں.!!😍
♥️♥️ کیا تم پہلی نظر کی محبت پہ یقین رکھتے ہو؟😝😝 یا میں دوبارہ گزروں سامنے سے🙈🙈😂
فقط باتوں سےعادت تو ہو سکتی ہے محبت ممکن نہیں ,