اپنا لکھا مجھے معیوب لگے
وقت لکھے گا , تعارف میرا
لبھدا رہ ہن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گلیاں گلیاں
میرے نال دی۔۔۔۔۔۔۔اکو میں سی
مرشد ہمارا بھی ایک منگیتر ہوتا۔🤭
مرشد ہم بھی اُن کو واچ بھیجتے😂😂😂
ہمارے ہونے کا کیا فائدہ۔ ۔ ۔ گر ہمارے نا ہونے سے کوئی فرق ہی نا پڑے
اگر آپ لوگوں نے پوسٹ پر نہیں آنا تو بتا دیں
میں نیٹ پیکج كرنے کے بجائے کوکومو کھا لیا کروں😑
•آج پھر تعویذ جعلی نکل آیا🤨🙄••"
"••محبوب قدموں کی بجاۓ گلے پڑ گیا😒😔😂••"
😁
😬ڈر لگتا ہے ان آنکھوں سے اے دوست 👀
😷جو ماکس میں رہ کر بھی دل پے وار کرتے ہیں ❤
چلو آج سب بتاو کہا سے ہو...😋
میں یہاں سے ہو...😜😜
اور آپ لوگ.... ؟؟😆😂😂😂
😁
😉اگر آپ کے لیے 3 رشتے آ جاے
1) : خالہ کی طرف سے😅
2) :پھوپو کی طرف سے😆
3):اجنبی کا تو آپ کونسا accept کریں گے?🙈
مرشد ___!ہمارے واسطے بس ایک ہی شخص تھا
مرشد ___!وہ ایک شخص بھی
رج کے لعنتی نکلا😂
وجود ،مان ،اعتبار
کِرچی کِرچی کر کے کہا جاتا ہے
خیال رکھو اپنا
خوش رہو😊