ہمارے ہاں مختصر عرصے کے لیۓ ایک دوسرے کو بیوقوف بنانے کا نام محبت ہے...
کبھی کبھی اتنی اچھی باتیں کرجاتی ہوں کہ
پورا ہفتہ پریشان رہتی ہوں کہ میرے دماغ میں یہ باتیں آئی کیسے
😂😂
پیپر کینسل، ساری قوم یہی گنگناتی ہے
ارے ایسی باتیں بتائی نہیں جاتیں نظر لگ جاتی ہے 😜
Khyr Sanu ki😒😔
مثلِ اغیار بھاڑ میں جاؤ ,اے مرے یار ! بھاڑ میں جاؤ
ایک دو تین دن کی بات نہیں تم لگاتار بھاڑ میں جاؤ😛😂😂😂😂
Ahahaha Kia likhaaa h ksi ny 👏👌👍
کچھ لوگوں کی دعاؤں سے #فرشتے بھی حیران ہیں پچھلے
سال رمضان میں #عائشہ کو مانگ رہے تھے اور اس سال #فائزہ کو😏
سنگلز کو نیند آتی ہے🙊
اور #ریلشن_شپ والوں کو نینو آتی ہے🙊🤭😂
Subha bakhyr 😊 😊😊😊😊 😊
