Damadam.pk
sami.Khan43's posts | Damadam

sami.Khan43's posts:

sami.Khan43
 

استاد:سیب کے فائدے بتاؤ۔۔۔😰🤔🤔🤔
🤔🤔🤔شاگرد:پھل والا انہیں بیچ کر پیسے کماتا ہے۔🤣🤣🤣🤣😂😅😅😃😅😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣۔

sami.Khan43
 

ایک لڑکی کو پھانسی ہو گئی😨
جج: کوئی آخری خواہش
لڑکی: پھندہ پنک کلر کا ہو🤣😂✌🏻

sami.Khan43
 

استاد :کل سورج پر لیکچر ہو گا۔اورسب اسے اٹینڈ ضرور کریں۔۔۔
شاگرد:نو سر میں اٹینڈ نہی کر سکوں گا۔۔
استاد:کیوں؟
شاگرد:میری امی مجھے اتنا دور جانے کی اجا زت نہیں دیں گی۔۔😂😅😃😅😃

sami.Khan43
 

ایک آدمی روز کچن میں جاتا
چینی کا ڈبہ کھولتا اور بند کر دیتا
وہ کیوں🤔🤔
کیوں کہ ڈاکٹر نے کہا تھا
اپنی شوگر روز چیک کیا کرو !🤣
😂😂😂😂😂🤣🤣🤣

sami.Khan43
 

❣🤲🏻🌙۔
*دو چیزوں کی قدر کریں انہیں غنیمت جانیں صحت کو بیماری (بڑھا پے وغیرہ) کے آنے سے پہلے اور فراغت کو مصروفیت سے پہلے.....!!!!!!*
*گھر 🏠 رہیں محفوظ 😷 رہیں*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

sami.Khan43
 

لڑکا: پیار ایک وائرس ہے....
امی: اور میری چپل اینٹی وائرس
🤣🤣

sami.Khan43
 

Ehsass
بابا جی فرماتے ہیں
لڑکیاں مشکل سے گوری ہونے ہی لگتی ہیں کہ
پھر سے گرمیاں آ جاتی ہیں☺😊😀😃

sami.Khan43
 

ایک موٹی عورت ڈاکٹر سے: سنا ہے کھیل سے موٹا پا کم ہو جاتا ہے🤔🤭
مگر مجھے کو ئی فرق نہیں پڑا۔۔۔😰😰
ڈاکٹر:کون سا کھیل کھیلتی ہو۔۔🤔🤔
عورت:چڑی اڈی کاں اڈا۔۔۔!!🤣🤣🤣😃😄😆😄😆😆😄😄🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

sami.Khan43
 

پولیس والا اپنے بیٹے سے
تمھارا رزلت بہت برا آیا ہے
آج سے تمھارا کھیلنا اور ٹی وی بند
بیٹا یہ 50 روپے پکڑو اور اس بات کو یہی ختم کردو
😂😂😂

sami.Khan43
 

😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀باپ : اِس موبائل کی جان چھوڑ دو اِس سے تمہیں روٹی نہیں ملنے والی . بیٹا : کوئی بات نہیں ابو جان روٹی بنانے والی تو مل جائے گی .🤣🤣🤣