مجھے دریا نہیں لکھنا!!! مجھے صحرا نہیں لکھنا!!!
تسلسل سے سفر میں ہوں مجھے ٹھہرا نہیں لکھنا
میری آنکھوں میں باتیں ہیں مگر چہرے پہ گہری چپ
میری آنکھیں تو لکھ دینا میرا چہرہ نہیں لکھنا
گزرتے وقت کے بہتے دھارے میں
ہم بھی چپ چاپ یوں بہہ جائیں گے
نہیں ہو گا گمان اک آہٹ کا بھی،
ڈھونڈنے والے ڈھونڈتے رہ جائیں گے
*رشتہ*
*★...کوئی ٹوٹے تو اسے بنانا سیکھو کوئی روٹھے تو اسے منانا سیکھو رشتے تو ملتے ہیں مقدر سے بس اسے خوبصورتی سے نبھانا سیکھو...★*
💞💞💞
لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں
اگر
ہمارا وقت اچھا ہو تو.🔥
میں نے دیکھا ہے دل دُکھنے سے
چہرے کی رنگت خود ہی بدل جاتی ہے 🔥💔
مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جائیں گے 💔
مجھے شک ہے میری موت جوانی میں ہوگی🖤🔥
Feeling sad
زندگی دیکھ تیرے دِیدہ تٙمسخُر کی قسم..
ہم تجھے چُھوڑنے والے ہیں تماشہ نہ بنا..!!🙏🙏😭😭😭
پہلا دوست دوسرے دوست سے : میں نے ایک مشروب تیار کیا ہے۔ تم آزمانا پسند کرو گے۔
دوسرا دوست : کیسا ہے یہ مشروب؟
پہلا دوست : اسے پیتے ہی آدمی بالکل سچی بات کہتا ہے۔
دوسرا دوست بولا : خوب میں چکھ کر دیکھتا ہوں۔ اَوخ تھو۔ یہ تو نیل ہے۔
پہلا بولا : تم نے سچ کہا واقعی یہ نیل ہے۔
🤣😂🤣😂🤣😂🤣
________________________
#جس گھڑی 💕 تم 💕 سے بات ہوتی #ہے..!!!
#وہ ہی گھڑی میری 💕 کائنات 💕 #ہوتی ہے..!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain