یہ جدائی بھی محبت کا امتحان ہوتی ہے
کوئی ہنستا ہے اپنی اداؤں پہ کوئی روتا ہے اپنی وفاؤں پہ KHUDA HAFIZ DAMADAM....ZNDGI RAHY TO PHR BT HO GI😍😍😘
یہ سنگدلوں کی دنیا ہے یہاں سنتا نہیں فریاد کوئی
یہاں ہنستے ہیں لوگ جب بھی ہوتا ہے برباد کوئی
جس طور کی دنیا ہے اسی طور سے بولو
بہروں کا علاقہ ہے ذرا زور سے بولو
یااللہ ہمیں برے شوق سے
اور بری موت سے بچا آمین
اے اللہ پاک دنیا میں جیتنے بھی لوگ بےاولاد ہیں ان کو نیک اولاد عطا فرمائے سب کی جھولی بھر دے اپنی رحمت سے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلے سے آمین



میرا ایمان ہے اس بات پر کہ جو میرا رب کرتا ہـے وہ ہمارے حق میں بہتر ہوتا ہے اور یہی بات انسان کو پر سکون کرتی ہــے کہ میرا اللہ ایک دن سب بہتر کریگا
اللہ تعالیٰ سب کی جائز خواہشات پوری فرمائے آمین

غلطیاں تمہیں عقلمند بناتی ہیں
اور
مقصد تمہیں مضبوط کرتا ہے
عربی کہاوت
جو جتنا زیادہ عقلمند ہے
وہ
اتنا کم بولتا ہے
عربی کہاوت




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain