بے قراری اور اضطراب کے وقت کی دعائیں Supplications upon anxiety/depression لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَرَبُّ الْاَرْضِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِیْمِ ’’اﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں، (وہ) بہت عظمت والا، بڑا بردبار ہے۔ اﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں (جو) عرشِ عظیم کا رب ہے۔ اﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں (جو) آسمانوں اور زمین کا رب ہے اور عرش کریم کا رب ہے۔‘‘ صحیح البخاری،
💧 **ہمارا تعلق اُس نابینا معاشرے سے ہے جہاں اداسی کا یقین دلانے کیلئے آنسو بہانا پڑتے ہیں جہاں بیماری کا یقین دلانے کیلئے مرنا پڑتا ہے💧** **🌸🌷 *#پیــاری_باتیـں 🌷🌸**
اگر فرصت ملے توائمہ مساجد پر نماز جمعہ پڑھانے کی پاداش میں پرچہ کاٹ کر گرفتار کرنے والی حکومت کی ایک نظر سبزی منڈیوں پر بھی پڑےگی؟ جہاں ہزاوں لوگوں کے بغیر احتیاطی تدابیر اپنائے مل جل کر رہنے سے کرونا وائرس نہیں لگتا؟ کیا یہ وائرس صرف اللہ تعالی کے گھر میں آکر اللہ کی عبادت کرنے سے لگتا ہے؟ ضلعی انتظامیہ کو اگر ائمہ مساجد کی گرفتاریوں اور پرچوں سے فرصت ملے تو ایک نظر کرم ادھر بھی کری
اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ للّٰہِ التَّآمَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ ’’میں اﷲ کے مکمل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں، اس کی مخلوق کے شر سے۔‘‘ I seek refuge in the Perfect Words of Allah from the evil of what He has created. (Recite three times in Arabic in the evening .)
پلیز صبح کی دعا پڑھ لیں Supplications and prayers of Morning and Evening بِسْمِ اللّٰہِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِہٖ شَیْئٌ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَآئِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ ’’اس اﷲ کے نام کے ساتھ جس کے نام کی برکت سے کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی، زمین کی ہو یا آسمانوں کی اور وہ خوب سننے والا، خوب جاننے والا ہے۔‘‘ In the Name of Allah, Who with His Name nothing can cause harm in the earth nor in the heavens, and He is the All-Hearing, the All-Knowing.
عثمان بن ابی العاص ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ کی مجھے آخری وصیت یہ تھی :’’ جب تم لوگوں کی امامت کراؤ تو انہیں ہلکی نماز پڑھاؤ ۔‘‘ مسلم ۔ انہی سے مروی ایک روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے انہیں فرمایا :’’ اپنی قوم کی امامت کراؤ ۔‘‘ وہ بیان کرتے ہیں ، میں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! میں اپنے دل میں کچھ وسوسہ پاتا ہوں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ قریب ہو جاؤ ۔‘‘ آپ نے مجھے اپنے سامنے بٹھا لیا ، پھر آپ نے اپنا ہاتھ میری چھاتی پر رکھ دیا ، پھر فرمایا :’’ پہلو بدلو ۔‘‘ پھر آپ ﷺ نے اپنا ہاتھ میرے کندھوں کے درمیان میری پشت پر رکھا ، پھر فرمایا :’’ اپنی قوم کی امامت کراؤ ، جو شخص کسی قوم کی امامت کرائے تو وہ ہلکی نماز پڑھائے ، کیونکہ ان میں بوڑھے ہوتے ہیں ، ان میں مریض ہوتے ہیں ، ان میں ضعیف ہوتے ہیں ، اور ان میں کوئی حاجت مند ہوتے ہیں ، جب تم میں سے