Damadam.pk
samosa55's posts | Damadam

samosa55's posts:

samosa55
 

کچھوا 🐢ہاتھی 🐘اور اونٹ🐫 کے علاوہ 
اور کون سا جانور اڑ سکتا ہے 😳😁😍
BtaOo saB 🤔

samosa55
 

PSl 6 is more Entertainment Last Match Both acha Khila ha
Or Khta ha Himmat nhi harrni chahiye Main Player out ho kr bhe Chase kr liya What a inning
PS/QG

samosa55
 

جب میری پوسٹ پر کمنٹس نہیں آتے مجھے لگتا ہےکہ میں اندھوں کے شہر میں آیئنے اور گنجوں کے شہر میں کنگھیاں بیچنے آیا ہوں
😂😂😂😂😂😂

samosa55
 

دل لگانے سے بہتر ہے.. پودے لگائیں.
پھول لگائیں
مستقبل بچائیں😂

samosa55
 

کسی کو سیکنڈ ہینڈ برش چاہیۓ تو بتا دے 
میں نے آج نیو لے لیا ہے.😐😊
لےلو جے کیسے نے لینا تے نیں تے میں نالہ پونی بنا لینی ۔۔😜😁

samosa55
 

میری تحقیق کے مطابق پینٹ شرٹ پہننے والا بندہ جھولی اٹھا کر نہ کسی کو دعا دے سکتا ہے اور نہ ہی بددعا۔ ☹️🤔😐
یہ سہولت صرف قومی لباس میں میسر ہے۔ ✌️😁🤗😜✌️

samosa55
 

میری پوسٹ پڑھ کر ہنستے ہو نا
لاؤ مجھے آج اس کا پیسہ دو
😎😎😎

samosa55
 

💬Bina Baat Kiye Laree👹
💉Or Medical ki Perhaye📖
   Ziydha Tarr
💃💃Larkiyaa Ki Krti hain😉😜

samosa55
 

میری پوسٹ پر آنے سے
Love marriage
ہوتی ہے
سن لو سارے کے سارے 
🙈😁🤣

samosa55
 

میں تم سے اتنا پیار کروں گا 
🥰🙈😍
جتنا تم اپنے میک اپ سے کرتی ھو 
😜🤣🤣

samosa55
 

یہ جو لوگ چوری چوری میری پوسٹ میں آکر ٹہل کر
کوئی کمنٹ دیے بغیر ہی چلے جاتے ہے 😒😕
مرے گے کسی دن میرے ہاتھوں 🙊🙉

samosa55
 

پاکستانی وہ واحد قوم ہے
🤔جسے پوچھا جائے کہ روٹی ایک کھانی ہے یا دو
بڑا سوچ کے جواب دیتے ڈیڑھ
🙄🤣

samosa55
 

جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے.
😁😁😂😂😂

samosa55
 

آسان سوال
پاکستان کی قومی کریم کا نام کیا ہے...؟🤔🙊😂😁
Dasso Girls 😁

samosa55
 

🙊تعریف اس خدا کی جس نے مجھے بنایا 
جتنا سویٹ بنایا اتنا ہی کیوٹی بنایا
😜

samosa55
 

_"😒🤷🏻😂
ویٹر: میم آپکو اس ریسٹونٹ میں گھرجیساماحول ملےگا
ّ میم: فٹے منہ یہاں بھی برتن میں نے ہی دھونے ہیں
😑😒😂😂

samosa55
 

😮پتا نہیں کہاں ہے وہ لڑکی جو کہے گی
😂آپکی پوسٹیں پڑھتے پڑھتے 
🙈🙈آپ سے پیار ہو گیا

samosa55
 

اچھی بات بتانا بھی صدقہ ہے😋
گائے کو انگلش میں
Elephant کہتے ہیں
😃🌚

samosa55
 

اگر آپ کا نام آپ ہو
اور میرا نام میں ہو
تو پاگل کون؟😂

samosa55
 

Aj Sy Funny post krna Band
Ami Khti hain Shadi ky liye Serious hona Phary Ga
😁😁😁😂😂😂