مجھے نہیں معلوم کہ انسان کی تعریف کیا ہیں مگر انسان کہنے کا لائق وہ ہے جو دوسروں کو دکھ نہیں دیتا
میں نے ہر دعا میں اس کی خوشی کی دعا مانگی ہے
یہ جانتے ہوئے بھی کہ میں اس کی خوشی میں شامل نہیں ہوں
دو گھڑی سکون کی خاطر ہم نے برسوں عذاب جھیلا ہے
اسے کہنا آج بھی اک شخص تیرے ہوتے ہوئے اکیلا ہے
چاھت ۔فکر احترام سادگی اور وفا
میری انھیں عادتوں نے تماشا بنادیامیرا
کہنے لگى ہے اب تو تنہائی بهى مجھ سے
مجھ سے ہى کرلو محبت ميں تو بےوفا نہيں
مجھ سے کر کہ اپنی مصروفیت کے بہانے
وہ مسلسل کسی سے رابطے میں ہے
زندگی میں ہر کھیل کھیلنا
پر کسی کی زندگی سے مت کھیلنا
بہت درد ہوتا ہے یار
صاف انکار کر دیا کریں
مگر کسی کے دل میں جذبات پیدا کر کے
اسے جھوٹی امید اور دھوکے میں مت رکھا کریں
جنا اسی روے تیری یاد وچ سجنا
انے ساڈی زندگی دے سان وی نہیں ھونے
جنا لیے تو سانوں برباد کر چھڈیا
انھاں نوں تے تیرے کوئی چاہ وی نہیں ھونے
ویکھ لے چنا وے تو ساڈا کیتا نہ خیال وے
پا گے او جدائیاں لنگے کئی سال وے
غیراں جیڑے کیتے وعدے تیرے نال سجنا
ویکھ لیں وعدے او وفا وی نہیں ھونے
گمان ھے تیرے لوٹ انے کا
دیکھ کتنا بدگماں ھو میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain