🌹 مردوں کو یہ شکوہ ہے کہ ہم نے زلفوں کے بارے میں بہت سارے اشعا رلکھے ہیں🙄😔
🌺 مگر ہماری_ مونچھوں کے بارے میں اشعار نہیں لکھے جاتے🧐😜
اب لڑکیوں کے بارے میں تو لکھا جا سکتا ہے🤩🤗
یہ آنکھیں 😍
یہ پلکیں😘
یہ کاجل🤗
یہ آنچل🤩
🍀 قیامت قیامت قیامت قیامت😃😁😍
جب کہ کوئی لڑکی بیچاری لکھے تو کیا لکھے🙄🧐
یہ مونچھیں😁🤣
یہ ابرو
یہ تو ند😂😆
یہ گنج پن😁😂
بھیانک بھیانک بھیانک بھیانک😆😆😁😁🤣🤣