۔ ꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂
🎊اچّھی باتیں🎊
پانی اور نماز ایک جیسے ہیں
پانی محتاج نہیں پینے والوں کا اور نماز محتاج نہیں پڑھنے والے کی دونوں کے لئے پیاس ضروری ہے
اگر تم اپنے رب پر بہت بھروسہ رکھتے ہو تو یہ بھی جان لو،🌸🌸🌸
کہ تمہارا رب اس بھروسے کو کبھی ٹوٹنے نہیں دے گا🍃🍃🍃
Beshk
🍃🍃محبت کبھی عیب دیکھتی تو ۔۔۔
اللہ ہماری طرف کبھی نگاہ نہ کرتا 🌸🌸
پریشان ہونے والےکوکبھی نہ کبھی سکون مل ہی جاتاہےلیکن پریشان کرنےوالا ساری زندگی سکون کی تلاش میں ہی رہتاہے💯
🍃🍃🍃وہ شخص کامیاب نہیں ھوپاتا جس میں ناکامی کا خوف کامیابی کی چاہت سے زیادہ زیادہ ھو ۔🌸🌸
کبھی کبھی زندگی کی حقیقتوں کو قبول کرنے کے لیے......
مضبوط نہیں بلکہ بےحس ہونا پڑتا ہے.🖤🙂
السلام و علیکم
انسان موت سے بچنے کی کوشش کرتا ہے ۔۔ جہنم سے نہیں حالانکہ انسان جہنم سے بچ سکتا ھے موت سے نہیں ۔۔ 💕