معاف کرنا بہت بڑا عمل ھے"🍃🍃🍃 مکہ والوں نے چاند کو دو ٹکڑے ھوتے دیکھا تو کہا 🌸🌸🌸🌸 محمد ﷺ نے چاند پر جادو کیا ......... پتھروں کو کلمہ پڑھتے دیکھا تو کہا جادو کیا .....🌸🌸🌸🌸🌸 غزوہ بدر کے موقع پر فرشتے دیکھے مگر کلمہ نہ پڑھا🍃🍃🍃🍃... جنگ خندق میں شکست کھاٸی مگر ایمان نہ لایا ....🌸🌸🌸🌸🌸. لیکن جب حضرت مُحَمَّد ﷺ نے بیت اللہ کا دروازہ پکڑ کر 🍃🍃🍃🍃 فرمایا: ”جاٶ میں نے تم کو معاف کیا“ تو سب جوق درجوق کلمہ پڑھ کر مسلمان ھوگیۓ۔🌸🌸🌸🌸🌸Subhan Allah!!!!