سکول کے زمانے میں اردو کے استاد نے املا لکھواتے ہوئے ایک لفظ ”غلط“ لکھوایا، تو علامہ محمد اقبال نے ”غلط“ کو ”ط“ کے بجائے ”ت“ سے لکھ دیا۔ استاد نے جب دیکھا، تو کہا: ”اقبال میاں، آپ نے لفظ غلط لکھا ہے۔“ اس پر علامہ اقبال نے سنجیدگی سے کہا: ”ماسٹر صاحب! آپ نے یہ لفظ پڑھا ہی غلط تھا، تو مَیں نے بھی غلط لکھ دیا۔“ استاد صاحب حیران ہوئے اور بولے: ”مَیں نے غلط کیسے پڑھا تھا؟“ اس پر علامہ نے اپنے لکھے ہوئے لفظ ”غلت“ کی طرف توجہ دلائی اور عرض کیا: ”آپ نے اس کو کیا پڑھا تھا؟“ استاد صاحب نے لامحالہ ”غلت“ کو ”غلت“ ہی پڑھا، تو شاگرد نے فوراً جواب دیا: ”جناب! جو آپ نے پڑھایا اور لکھوایا، وہی مَیں نے لکھ دیا۔“ کم سن علامہ اقبال کی یہ ظریفانہ حرکت استاد صاحب کو مسکرانے پر مجبور کرگئی
پہلے میں موبائل چارج کرتی تھی۔
🔌
پھر میں نے پاور بینک لیا۔
😕
اب میں موبائل اور پاور بینک دونوں چارج کرتی ہوں۔
🥺🤭
دِل کررہا اتنی اداس پوسٹیں کروں کہ آپ لوگ روتے ہوئے ڈی ڈی ہی ڈیلیٹ کردو😜😜😜
۱۲۔ کوے والی کہانی کو سب سے پہلے کس نے رپورٹ کیا ؟
۱۳۔ کوے کی ہوا میں اڑنے کی رفتار 30 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے تو اسے کنکر اٹھانے میں اتنی تکلیف کرنے کی کیا ضرورت تھی ؟
۱۴۔ گھڑے کے اندر کتنا پانی موجود تھا ؟
۱۴۔ گھڑے کو باغ میں کس نے رکھا تھا ؟
۱۵۔ گھڑے کو باغ میں کب رکھا گیا ؟
۱۶۔ گھڑے پر کوا پہلی دفعہ کس وقت بیٹھ گیا ؟
۱۷۔ کوے کو ٹوٹل کتنا وقت لگا کنکر لانے میں ؟
۱۸۔ کل کتنے کنکر ڈالے ؟
۱۹۔ کوے کے پینے کا پانی نہیں تھا تو باغ کیسے بنا ؟
۲۰۔ گھڑے کا حدود اربعہ بتائیے۔
باقی جرح اگلی تاریخ کو ہو گی..........
آٹھویں جماعت کے ایک طالبعلم نے پولیس کو رپورٹ درج کرائی کہ اردو کا استاد انہیں جھوٹ پر مبنی پیاسا کوا کی کہانی پڑھا رہا ہے۔
رپورٹ درج ہوئی، FIR چاک ہوئی اور اب طالبعلم کا وکیل استاد پر جرح کر رہا ہے۔
۱۔ پیاسا کوا والا واقعہ کب پیش آیا؟
۲۔ یہ واقعہ کہاں پیش آیا ؟
۳۔ یہ واقعہ جس باغ میں پیش آیا وہ باغ کس کی ملکیت تھا؟
۴۔ اگر کوے کو کہیں بھی پانی نہ ملا تو گھڑے کے اندر پانی کہاں سے آیا ؟
۵۔ گھڑے پر بیٹھتے وقت کوے کا منہ کس سمت تھا ؟
۶۔ گھڑے کے اندر کوے نے کتنے کنکر ڈالے ؟
۷۔ کنکر گھڑے سے کتنے فاصلے پر پڑے تھے ؟
۸۔ ہر کنکر جو گھڑے میں ڈالا گیا، اس کا وزن کتنا تھا ؟
۹۔ کنکر مٹی آلود ہوتے ہیں تو منہ میں اٹھانے سے کوے کا پیٹ کیوں خراب نہ ہوا ؟
۱۰۔ کنکروں کی FSL رپورٹ کیا کہتی ہے ؟
۱۱۔ کوے والے واقعے کا Eye witness کون ہے ؟
: رشتہ_دار: اور کیا چل رہا ہے؟🙄 میں : سانس چل رہی ہے، روک دوں کیا😕😎🤣
ویسے تو میں اپنی مرضی کی مالک ہوں۔
🙄
مگر میری مرضی میرے گھر والوں کی غلام ہے۔
😅😂🤣
پاکستان میں سست لوگوں کی تعداد
986643568
...
.
.
.
.
.
.
.
.
اور کچھ تو اتنے سست ہیں۔
کہ اوپر دی گئی تعداد بھی نہیں پڑھی
🤭🤭
ہاتھ اس کا پکڑیں
🤝
جو کبھی بھی نہ چھوڑے
🥰
جیسے کہ بجلی کی تاریں
🔌
,🤭🤭
یوں نہ ڈرا کرو
😲
میری پوسٹ پر آنے سے
📄
کمینٹ کرنے سے پیار نہیں ہو جائے گا۔
🤭🤭