Damadam.pk
sanaasif's posts | Damadam

sanaasif's posts:

sanaasif
 

*تدبر قرآن*
امام ابن القیم کہتے ہیں کہ:-
*"قرآن مجید کی ایک آیت غور و فکر کے ساتھ پڑھنا یہ مکمل قرآن کو بغیر غور و فکر کے پڑھنے سے زیادہ افضل ہے اور دل کے لئے بہت زیادہ نفع بخش ہے اور ایمان و قرآن کی حلاوت کے حصول کا سب سے اچھا ذریعہ ہے"*
اللہ تعالٰی ہمیں غور و تدبر کے ساتھ قرآن مجید کی تلاوت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین.

sanaasif
 

آدم کے بیٹے ہار رہے ہیں تو فکر نہ کرو حوا کی بیٹیاں میدان میں اترے گی انشاء اللہ
اللہ ہو اکبر

sanaasif
 

🦋 ٭اہلِ غزہ اپنی جانیں کھو رہے ہیں اور ہم 😢
ہم نے احساس کھویا ہے
اپنے ضمیر کھوئے ہیں
ایک امّت کا تصوّر کھویا ہے،
انسانیت کھوئی ہے!
ہمارا نقصان اہلِ غزہ سے کئی گنا زیادہ ہے!💔😰

sanaasif
 

"کچھ لوگوں کی کشش کا راز ۔۔۔
وہ زبان کی بجائے ، روح سے گفتگو کرتے ہیں.🙂🥰

Social media post
s  : > *روحِ مَـــن___🫠♥️* _لڑکیوں کے دل کا دروازہ 🙂🫣_ - 
sanaasif
 

> *روحِ مَـــن___🫠♥️*
_اُس نے "کُن" کہا اور سب کُچھ ہو گیا۔ ۔ ۔ وہ کُن کہے گا اور کُچھ نہیں رہے گا۔ ۔ ۔ وہ ہمیشہ سے تھا، ہمیشہ سے ہے اور_ _ہمیشہ رہے گا۔ ۔ ۔ ہم کُچھ نہیں تھے، کُچھ نہیں ہیں اور کُچھ نہیں رہیں گے۔ ۔ ۔_
_یہ اُس کی حقیقت ہے۔ ۔ ۔ اور یہ ہماری حقیقت ہے_ ___🎀🌻

sanaasif
 

*🌎𝕀𝕤L𝕒M𝕚𝕔 i𝕟S𝕡𝕚R𝕒𝕥𝕚𝕠N🌎*
*ہم*
*اداس ہو سکتے ہیں*
*دکھی ہو سکتے ہیں*
*رنجیدہ ہو سکتے ہیں*
*مگر 🥀*
*مایوس کبھی نہیں ہوسکتےکیونکہ*
*ہمارے رب کی رحمت کی کوئی حد ہی نہیں💗🌿*
*سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيْمِ*
*ہسپتال کے بیڈ سے گھر کی چٹائی بہتر ہےسو ہمیشہ اپنے رب العالمین ،کا شکر ادا کیجیئے🌻🙌🏻*

sanaasif
 

*بیچ کر تلواریں خرید لیئے مصلے ہم نے*
*غزہ تباہ و برباد ھو گیا اور ہم دعا کرتے رہے*

sanaasif
 

*تدبر قرآن*
امام ابن القیم کہتے ہیں کہ:-
*"قرآن مجید کی ایک آیت غور و فکر کے ساتھ پڑھنا یہ مکمل قرآن کو بغیر غور و فکر کے پڑھنے سے زیادہ افضل ہے اور دل کے لئے بہت زیادہ نفع بخش ہے اور ایمان و قرآن کی حلاوت کے حصول کا سب سے اچھا ذریعہ ہے"*
اللہ تعالٰی ہمیں غور و تدبر کے ساتھ قرآن مجید کی تلاوت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین.

sanaasif
 

🫠♥️✨
```قرآن سے جڑے دل کبھی بوڑھے نہیں ہوتے۔ اور قرآن سے آباد روحیں کبھی نہیں گھبراتی۔```
*ایسا ذہن جو قرآن کی آیات کو یاد کرتا ہے اور انہیں یاد رکھنے کے لئے دہراتا ہے*
کبھی بوڑھا نہیں ہوتا🫀۔
*اللھم اجعل آلقرآن ربیع قلبی ونور صدری*

sanaasif
 

قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی
غزہ میں بمباری اور قتل عام کے درمیان لوگ یہ الفاظ دہرا رہے ہیں...!!
*'رَبِّ أَقم السَّاعة'*
(اے رب،بس قیامت ہی قائم کر دے)
*فلم یعد فی ھذا العالم ما یرتجی*
(اب اس دنیا میں کچھ بھی باقی نہیں رہا جس کی امید کی جا سکے)💔

sanaasif
 

> *روحِ مَـــن___🫠♥️*
_پــــــڑے ہیں خاک پر لاشے ہمارے۔۔۔💔_
_کلیجے کیــــــوں نہیں پھٹتے تمــــــہارے 🤌🏻_
_صلاح الدینــــــ ایوبی اٹھ قبر سے🥹_
_اس امتــــــ کی بیٹــــــیاں پکار رہی ہیں 🥲_
*فلسطین لہو لہان😭🍂*
_یا اللہ فلسطین غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما اور اسرائیل کو تباہ ؤ برباد کر دے آمین یارب❤️🩹🌿_

sanaasif
 

*🌎𝕀𝕤L𝕒M𝕚𝕔 i𝕟S𝕡𝕚R𝕒𝕥𝕚𝕠N🌎*
_یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے ؟؟🤌🏻_
*کچھ بھی نہیں*
*دنیا کے رنگ اچھے لگنے لگ جائیں تو سمجھ لو آخرت پھیکی پڑ رہی ہے جہاں ہم صرف آخرت کی تیاری کرنے آئے ہوئے ہیں۔*🖤🍂
*جنت پُکارتی ہے کہ تیرے لیۓ ہوں میں*💖
*دُنیا گلے پڑی ہے کہ جنت سمجھ مجھے.*🥺🥀
*🍷•

sanaasif
 

*فی میل ٹیچرز کے لیے شلوار قمیض، دوپٹہ لازمی قرار*
*میل ٹیچرز کے لیے جینز، ٹی شرٹ پہننے پر پابندی عائد*
پنجاب کے تمام سرکاری و نجی سکولز میں سکول دورانیہ میں نماز ظہر کے انتظامات کرنے کی ہدایت
محکمہ سکولز ایجوکیشن نے ٹیچرز کے لیے بھی ڈریس کوڈ کے متعلق ہدایات جاری کردی۔۔

sanaasif
 

*_`دیکھتے ہیں یہاں کون زیادہ ہیں سب بتاؤ`_*
`PATHAN.... ❤️`
`PUNJABI... 😂`
`BALOCH.... 👍`
`SARAIKI.. .😢`
`JUTT.......😮`
`SINDHI.... ✌️`

sanaasif
 

جب تم سکون کی تلاش میں در در بھٹک رہے ہوتے ہو، تمہارے دل میں بے چینی اور روح میں اضطراب ہوتا ہے، تب وہ رب، جو تم سے بے حد محبت کرتا ہے، تمہیں تمہاری زندگی میں سکون لوٹانے کے لیے تہجد کی راہ دکھاتا ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ تم رات کے سناٹے میں اس کے حضور جھکو، اپنے دل کا بوجھ اس کے سامنے رکھو، اور اس کی رحمت کے سائے میں حقیقی سکون پا جاؤ۔ یہی وہ وقت ہے جب دعائیں قبول ہوتی ہیں اور دل کی بے چینی سکون میں بدل جاتی ہے۔ ❤️ 💯

sanaasif
 

*اِمام احمد بن حنبل سے پوچھا گیا:*
`کیا آزمائشیں آپ کو راستے سے روکتی نہیں ہیں؟`
انہوں نے کہا: اللہ کی قسم اگر آزمائش نہ ہو تو راستہ مشکوک ہو جائے، بے شک اللہ جس چیز کے ساتھ ازماتا ہے تو اس میں خیر ہوتی ہے اگرچہ ہم اس کے برعکس سوچیں، اپنے دل کو اس بات سے راحت دو اگر آزمائش نہ ہوتی تو یوسف اپنے والد کی گود میں ہی رہتے آزمائشوں نے ہی انہیں عزیز مصر بنایا۔
_اِمام احمد

غور کریں کہ ... 
دشمن سے لڑنے کے 
اتنے مواقع ملنے کے بعد بھی  
اگر آپ کو لگتا ہے کہ 
اللہ ابابیل کو مدد کے لیے بھیجے گا ...  
تو آپ سمجھیں کہ 
آپ کے دماغ میں شیطان نے  ...... کر دیا ہے ... 
جب ہم اپنی 
دیانتدارانہ کوششوں کے باوجود شکست کھا جائیں گے 
تو تب اللہ مدد ضرور بھیجتا ہے ... 
اگر آپ گھر بیٹھے 
بغیر کوشش کیے مدد کا انتظار کریں تو مدد نہیں آئے گی ..🥀
s  : غور کریں کہ ... دشمن سے لڑنے کے اتنے مواقع ملنے کے بعد بھی اگر آپ کو - 
بس اتنی کوشش کیا کریں کہ ... 
کوئی بھی 
آپ کی وجہ سے اللہ کے آگے نا روئے ....🥀
🖤🥀
s  : بس اتنی کوشش کیا کریں کہ ... کوئی بھی آپ کی وجہ سے اللہ کے آگے نا روئے - 
sanaasif
 

*اللهم أنزل على أهل فلسطين سكينتك، وأمطر عليهم أمنك، اللهم أبرم لهم أمر رشدٍ يعزّ فيه أهل الطاعة، ويذلّ فيه أهل الظلم والعدوان*
اے اللہ! اہلِ فلسطین پر اپنا سکون نازل فرما، ان پر امن و امان کی بارش برسا، اور ان کے لیے ایسا معاملہ طے فرما جس میں نیک لوگوں کو عزت ملے اور ظالم و جابر ذلیل ہو جائیں۔ ( آمین )