Damadam.pk
sanaasif's posts | Damadam

sanaasif's posts:

sanaasif
 

وا کرده چشم دل صفت نقش پاہوں میں _____@ہر رہگزر میں راه تیری دیکهتی ہوں میں.b3.k1

sanaasif
 

دل کو یہ آرزو ہے صبا کوئے یار میں ___ہمراه تیرے پہنچے مل کر غبار میں

sanaasif
 

ہر آن ہم کو تجه بن ایک اک برس هے ______کیا آگیا زمانہ اے یار رفتہ رفتہ

sanaasif
 

جدائی کے زمانہ کی سجن کی زیادتی کہیے ____کہ اس ظالم کی جو ہم پر گهڑی گزری سو جگ بیتا

sanaasif
 

مجهے اور زندگی دے کہ هے یہ داستاں ادهوری _____میری موت سے نہ ہوگی میرے غم کی ترجمانی

sanaasif
 

تیری تمنا تیرا انتظار جب رو نا سکی تهک کر مسکرا دیا @

sanaasif
 

همارے هاں کی یونیورسٹیوں میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کا جو حشر کیا گیا هے وه شاید هی کسی اور مذہب ملک میں کیا گیا هو ابهی کچه عرصہ سے ایچ ای سی کی سختی کیوجہ سے لیجرازم کم هوا وگرنہ تو ستر فیصد سے زیاده مقالہ چوری شده هوتاتها ہمارے ہاں دی جانے والی تعیلم کا مقصد صرف ایک ہے حصول نوکری کہیں ٹائپسٹ بهرتی ہوجائیں کہیں سٹینو لگ جائیں اور کوئی افسری کی خواہش رکهتا بهی هو تو یہ سن سن کہ پڑهہ لکهہ لے بڑا هوکر افسر بن جائے گا زندگی آسان ہوجائے گی رشتہ بهی آسانی سے مل جائے گا پیسہ بهی خوب ہوگا افسری کا رعب بهی هوگا اور لوگ سلام بهی کیا کریں گے اور زندگی آسانی اسی چیزکانام هے ؟؟کیازندگی صرف اس لیے هے کہ اسے آسانی سے گزار دیا جائے ؟؟؟؟

sanaasif
 

زندگی میں کبهی بهی ایک جیسے حالات نہیں رہتے کئی واقعات هماری زندگی میں ایسے هوتے ہیں زندگی پل بهر میں بدل جاتی ہے بہت کچه کهونا پڑهتا هے کبهی دوست کبهی کچه رشتے جو جان سے پیارے هوتے ہیں کهو جاتے ہیں ایسے صدمات ہی انسان کو توڑ دیتے ہیں پهر سنبهلنا بہت مشکل هوتا هے اور انہی صدماتواقعات سے انسان کو زندگی گزارنے کا عمل سمج میں آتا ہے

sanaasif
 

تیری یادیں جل گئی اب جو هے وه دهواں هے ....تیری اور میری محبت میں فرق بس اتنا هے تو نے مجهہ سے پیار کیا تها اور مجهے تم سے پیار هو هے

sanaasif
 

کچه لوگ ہماری زندگی بہت اہم ہوتے ہیں لیکن انسان تب ان کی اہمیت سمجهتا هے جب وه ہم سے بہت دور چلے جاتے ہیں انسان جن کو اپنے هاتهوں سے دفنا لے پهر تو صبر آ هی جاتا هے لیکن جو زنده چهوڑ جاتے ہیں رابطا توڑ دے ہیں ان کو بهولنا بہت مشکل هوجاتا هے

sanaasif
 

کشمیریوں کی خواہشات کے برعکس کشمیر کو تقسیم کرنا نہ صرف اقوام متحده بلکہ عالمی برادری کے منہ پر طمانچہ هے

sanaasif
 

حدیث نبی پاک:
(--کے تم جب پانی پر سے گزرو یا پل پہ سے گزرو تو کثرت سے سورہ کوثر کا ورد کیا کرو
تمہاری نظر جتنے پانی پر پڑے گی اس کا ایک ایک قطرہ آپ کے لۓ مغفرت بن جاۓ گا

sanaasif
 

یارب میری سوئی هوئی تقدیر جگادے آنکهیں.مجهے دی هیں تو مدینہ بهی دیکها دے

sanaasif
 

جن کے یاد میں دل اداس رهتا هے خدا همیشہ خوش اور اپنے حفیظ وایمان میں رکهے آمین

sanaasif
 

جن کو بهول نہیں سکتے انهیں معاف کر دیا کرو

sanaasif
 

ے شک ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو روز قیامت گواہی دینے کے لیے اعمال واحوال امت کا مشاہده فرمانے والا اور خوشخبری سنانے والا اور ڈر سنانے والا بنا کر بهیجا ہے تاکہ اے لوگو تم اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لاو اور ان کے دین کی مدد کرو اور ان کی بے حد تعظیم وتکریم کرو اور ساته اللہ کی صبح وشام تسبیح کرو (سورته الفتح آیات 9-8)

sanaasif
 

مینوں مجبوریاں تے دوریاں نے ماریا سد لو مدینےآقا سوهنی زلفاں والا
کون جاکے دسے سوهنے اللہ دے حبیب نوں
میرے تے ڈیره بد نصیبیاں نے پالیا ڈاڈا سا غریب آقا کول میرے زر نیئں اڈ کے میں کیویں آواں نال میرے پر نئیں تساں تے ڈیره میتهوں بڑی دور لا لیا سد مدینے آقا کالی کملی والیا

sanaasif
 

جو شخص راه خدا سے غافل هوجاتاهے وه حب دنیا اور حرص و حسد میں مبتلا هو جاتا هے
جان کے کہ حصول دنیا کا خواہشمند بے حیا و منافق و بے ادب و ظالم کے سوا اور کوئی نہیں هوتا کیونکہ دنیا ایسے هی کمینوں کی پرورش کرتی هے دنیا کی اصل هی کچهہ ایسی هے کہ اس کا طالب ہمیشہ وه انسان بنتا هے جو نفس کا مرید اور شیطان کا ساتهی هو یہی وجہ هے کہ طالب دنیا انسان حرص وحسد کی پریشانی میں متبلا رهتا هے

sanaasif
 

اے ایمان والو بے شک شراب اور جواء اور عبادت کے لیے نصب کیے گئے بت اور قسمت معلوم کرنے کے لیے فال کے تیر سب ناپاک شیطانی کام هیں سو تم ان پرہیز کرو تا کہ تم فلاح پا جاو (سورته المائده آیات 90

sanaasif
 

بد قسمتی سے همارے هاں یہ روایت ایک فیشن بن چکی هے هم اپنے لیے شدت سے کم درجے کو منتخب نہیں کرتے اور دوسروں کو کافر مشرک اور بدعتی ثابت کرنے کے لیے ایسے ایسے مسئلے تراش لیتے هیں جن کو دیکه کر ایک عام آدمی کی عقل دنگ بلکہ تنگ ره جاتی هے کہ بس اسی کی کمی ره گئی تهی همیں چایئے کہ هم ایک اچهے مسلمان اور اچهے شہری کی طرح ایک دوسرے سے اختلاف کرنے کا ڈهنگ سیکهیں اور ایسی روش نہ اپنائیں کہ همارے اختلاف معاشرے میں قتل وغارت اور دوسرے ایک دوسرے سے نفرت کا سبب بن جائیں