خاندانی مرد کی یہ نشانی هے وه هر عورت کی عزت کرتا هے
ثناء جٹ
یہاں مرد کو برا بهلا کہنے والیوں لڑکیوں سے میں یہ کہوں گی کہ جب وه مائیں بنے تو اپنے بیٹوں کی پروش اچهی کریں اور یہ بهی سوچ لیں کے ایک مرد هی ان کا باپ هے اور ایک مرد هی بهائی هے ...اور لڑکوں سے بهی یہی کہوں گی وه عورت کے بارے میں کچه کہنے سے پہلے یہ یاد رکهیں کہ ایک عورت ان کی ماں بهی هے اور بہن بهی بیٹی بهی
ثناء جٹ
آشیانا بناۓ بھی تو کہاں بناۓ..............
.صاحب...!
زمین مہنگی ہوگئی ھے اور دل میں لوگ جگہ نہیں دیتے.....! sunajutt

مت دور جا نا ہم سے کبھی اتنا کہ وقت ⌚ کے فیصلے پر افسوس ہو
Fari
کیا پتہ پھر کبھی تم لوٹ کے آؤ اور یہ جسم" مٹی "میں خاموش ہو. Sanajutt
.
میری تباہیوں میں تیرا ہاتھ ہے مگــــــــر
@
میں سب سے کہہ رہی ہوں مقدر کی بات ہے....sanajutt.

اترتا نہیں موت سے پہلے عشق ایسا بخار ہے میری جان @
Sanajutt
.5
بات ختم ہو گی قبر کی مٹی پے ..
@
ہم تجھے زندہ بھول نہیں سکتے ..sanajutt

فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے Far u ziddi churiill
.g.5
دوستی میں خود کو جُھکا دینا کوئ عیب نھیں

sanajutt
چمکتا سورج بھی ڈوب جاتا ھے چاند کی خاطر
امام حسن عسكري عليه السلام:
ما أقبَحَ بِالمُؤمِنِ أن تَكونَ لَهُ رَغبَةٌ تُذِلُّهُ
کتنی بری بات ہے کہ مومن اس چیز کی آرزو کرے جو اسے ذلیل و خوار کردے۔
دل میں کسی نہ کسی چیز کی آرزو ہونا فطری ہے البتہ مومن کبھی بھی ایسی خواہش نہیں کرتا جو اس کی رسوائی کا باعث ہو۔
مومن کے دل میں وہی خواہش ہوتی ہے جو اسے اللہ اور اس کے رسول سے قریب کرے۔
حوالہ:
تحف العقول ، ص 489

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی♡♥♥
Broken jatti

نہیں ہیں ہم حسین اتنا کے ہر کسی کے دل میں بس جا ئیں ساحل،


پر جس کے ساتھ چل پڑیں زندگی اُس کے نا م کر دیتے ہیں A
خدا پیار سب کو دیتا ہے
دل بھی سب کو دیتا ہے
دل میں بسنے والا بھی
سب کو دیتا ہے
لیکن دل کو سمجھنے
والا صرف
نصیب والوں کو دیتا.هے


کشمیری قوم گزشتہ سات دہائیوں سے شدید مظالم کاشکار هے اور قیمتی جانوں کے نزرانے پیش کرهی هے جس طرح کشمیری عوام بهارتی مظالم کے سامنے سینہ سپرهے پاکستان کی سول سوسایٹی اداروں افواج حکومت مذہبی سیاسی اور معاشرتی تنظیموں کا فرض بنتا هےکہ عالمی فورمز پر کشمیریوں حقوق کی بات کریں اور مویثر سفارت کاری کے زریعے بهارت کا بد نما چہره بے نقاب کریں
محبت میں اتنی شدت نہیں تهی شاید همارے ورنہ تم بهی تڑپتے هماری طرح
.. Broken Jatti
کم تے سارا گل دا سی او گل کردا تے گل بن دی مسلہ تے سارا اے گل دا سی او گل کر دا تے کوئی گل هوندی فیر ای ساڈی گل.بن دی
Broken Jatti
جب بهی می پیار میں دو دلوں کو دیکهتی هوں ڈرتی هوں دعا کرتی هوں کہ ان کا جنون بهی ناکام نہ هو ان کا بهی میری انجام نہ هو
Broken Jatti
وه جو خواب میں بهی ملنے آتے نہیں .وه حقیقت میں کیسے آئیں گے
Broken Jatti
وه سکون کی نیند سوتے هوں گے
هم یوں جاگتے هوئے روتے هوئے رات گزار دیتے هیں ان کی یاد میں

Broken Jatti
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain