Kash K Aisa Bhi Hua Hota
"Meri Kami Ne Tujhe Bhi Udaas Kiya Hota_
"ma Lot Ata Ek Pal Me Tere Paas
"Tere Labo Ne Mera Naam To Liya hota...
*"""VeeRan Ho Gai Meri Duniya Uss Say Bicharr Kar....*
+
+
+
*"""RAB Kisi Dushman Say Bhi Na Cheenay Pyar Uska....*
وہ اور ہوں گے جنہیں ہو گی تیری ذات سے غرض
ہم ہر موڑ پہ ملیں گے تمہیں بے مطلب ہو کر
نقطہ نظر
مجھے بھلا کر سونا تو تمہاری عادت بن گئ ہے:
""""""""دوست""""""""
کسی دن ھم سوگۓ تو تمہیں نیند سے بھی نفرت ھو جاۓ گی💔
اس کی خوشی کے لے ہم نے کیا کچھ نہیں کیا
اس کو روشنی پسند تھی ہم نے خود کو جلا دیا
نس گئے نے سکهہ دور ساڑے توں دکهہ ہور وی نیڑے آ گئے نے ....-_~
ساڑی آکهہ نہیں لگدی سانوں یار درد مکا گئے نے ....-_~
میں ڈهونڑے کو زمانے میں جب وفا نکلا...*
*اےدوست*
پتا چلا کہ غلط لے کے میں پتا نکلا...*
میری آنکھوں کو دیکھ کر ایک صاحب عالم بولا👀👀👀👀تیری سنجیدگی بتاتی ہے کہ تجھے ہنسنے کا بہت شوق تھا😭😭😭
مجهے اپنے ہاتهوں سے ہی دفنانے پڑے..
<اے*دوست>
جو میں نے اس کے ساتهہ خواب دیکهے تهے .....*
Broken heart
بس یونہی چھوڑ دیا اس نے مجھے
ہائےاس نے مجھے آزمایا بھی نہیں
دور رہنے والوں نے ایسا صلہ دیا۔
اپنی یادوں سے ہم کو رولا دیا ۔
اتنا بھی مطلبی نہ ہو پیار کسی کا۔
جب چاہا یاد کیا جب چاہا بھلا دیا ۔..
ھک وقت ھو سی میں نہ ھو ساں🙃
توں یاد رکھی ____میں یاد آوساں
دلوں سے کهیلنے کا فن مجهے بهی خوب آتا ہے،
💜"دوست"💚
لیکن
جس کهیل میں 'دل' ٹوٹ جاۓ
وه کهیل ہم کهیلا نہیں کرتے
ویران گلیوں میں کیا دیکهتے ہو.....
دوست>
اوجڑے ہوئے لوگوں کے ٹکانے نہیں ہوتے
.....good morning
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain