Damadam.pk
sanajan-hi's posts | Damadam

sanajan-hi's posts:

sanajan-hi
 

بہت سے آئیں گے تمہاری زندگی میں دلچسپ لوگ
پر بھول نا پاؤ گے ہمارے ساتھ گزارے دو پل

sanajan-hi
 

نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!! 💔:';(

sanajan-hi
 

اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕:-(

sanajan-hi
 

💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
صاحب
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔
دل میں:-(

sanajan-hi
 

دل سے روتے هیں محبت کی آگ میں لوگ
اقبال
زندگی جنت هو جاتی اگر اتنے آنسو عبادت میں بہا دیتے.

sanajan-hi
 

"نبهانا جس کو کہتے هیں وہ کچھ هی لوگوں کو آتا هے___!!!
"بڑا آسان هے کہنا کہ ھم یاروں کے یار هیں___!💔
*_❤

sanajan-hi
 

ایک مان ہی تو ہوتا ہے جو آپ کو ہر کسی پر نہیں ہوتا
صرف ایک خاص انسان پر ہی ہوتا ہے
جس پر مان ہوتا ہے کہ یہ ہمیں کبھی ٹوٹنے نہیں دیگا
اور یہ مان ہوتا ہے کہ ,
یہ ہماری جگہ کسی کو دینے کی سوچ بھی نہیں سکتا
اور جب یہ مان ٹوٹتا ہے تو انسان ٹوٹ کر ایسا بکھرتا ہے
کہ پھر زندگی بھر سنبھل نہیں پاتا

bashak wo hi ha sab ka
s  : bashak wo hi ha sab ka - 
ya bulkul
s  : ya bulkul - 
sanajan-hi
 

لوگ پیار 'دل' سے نہیں 'چہرے' سے کرتے ہیں,
وہ 'دل' پے نہیں. 'خوبصورتی' پے مرتے ہیں,
"ہم خوبصورت" تو نہیں. پر 'دل' کے 'صاف' ہیں,
اس لیے بہت کم لوگ "ہمہیں یاد"کرتے ہیں

sanajan-hi
 

پیار،محبت،ناز،نخرے،ستانا،رولانا،منانا سر آنکهوں پہ
مگر خدارا محبت میں __شامل کوئ تیسرا نہ هو…

sanajan-hi
 

تم اب ہر "سانس" کے ساتھ یاد آتے ھو..👍
* اب تمہاری یاد کو روکوں*
یا اپنی "سانس" کو😭

sanajan-hi
 

تیرے بغیر اس مو سم میں اب مزہ کہاں
اب کا نٹوں کی طرح چُبھتی ہیں دل میں بارش کی بو ندیں۔❣️❣️❣️❣️

sanajan-hi
 

| کون سمجھائے مجھے، رنگوں سے کھیلنے سے
آتے نہیں واپس ، رنگ بیتی زندگی کے🥀.

sanajan-hi
 

mujy ya samj nh ayti band hmmm kanreply kaya day

Good morning
s  : good morning - 
sanajan-hi
 

جن کی آپ قدر نہیں کرتے....
یعقن مانو....
انے کچھ لوگ سجدوں میں رو دو کر مانگ رہے ھوتےھیں.....

sanajan-hi
 

رہ نہ پاؤگے کبھی___بھلاکر دیکھ لو
یقین نہیں آتا تو____آزما کر دیکھ لو
ہر جگہہ محسوس____ہوگی ہماری ہی کمی
اپنی محفل کو___کتنا بھی سجا کر دیکھ لو
Bewafa

sanajan-hi
 

جب آخری ملاقات ہو تو ہنس کر دیکھ لینا مجھے❤❤؟؟؟
ay dost
کیا پتہ اگلی بار مجھے کفن ميں دیکھو اور تم ہنس بھی نہ؟ پاؤ ❤❤❤

sanajan-hi
 

پتہ نہیں اس ضد کا______ نتیجہ کیا ہوگا...!
سمجھتا دل بھی نہیں، میں بھی نہیں، وہ بھی نہیں....!