اگر ہم بھولنا چاہیں
تو تم کو بھول سکتے ہیں
ہاں ، یکسر بھول سکتے ہیں
سراسر بھول سکتے ہیں
مگر یہ بات تو تب ہے
اگر ہم بھولنا چاہیں
ہم اہل ہجر ستارہ شناس بھی تو نہیں
حسیں تھے خواب سو ہر خواب پہ یقیں آیا
تجھے دیکھیں تو لگتا ہے
کئی عشروں جھلستے موسموں،
برفاب رستوں کی سیاحت سے پلٹ کر آ گئے ہیں
تجھے دیکھیں تو
لگتا ہے
کہ ہم
گھر آ گئے ہیں
تمہاری طرف وہی آئے گا جس کے دل میں تمہارے لیے صدق (سچائی) ہو۔
کم ظرفوں کے لیے کیئے ہوئے کعبے کے طواف تک واپس ہو جاتے ہیں۔
Losing someone doesn’t always mean that person died. Sometimes we lose people who are still here. Please acknowledge that. We grieve for them too
خدا سے ملاقات کا حوالہ شاید ایسا نہ ہو جیسا بتایا جاتا ہے
شاید سوال صرف یہ نہ ہو کہ زندگی کیسے گزاری؟
بلکہ خدا یہ بھی تو پوچھ سکتا ہے
کہ تم پر زندگی کیسے گزری
Yeh zindagi guzarny k liye bara hosla, bara dil aur awla zarf chahye
تاکہ جب کوئی ہمارے سامنے ہمارے خوابوں کو جی رہا ہو تو انہیں سراہنے کے لیے لفظ کم نہ پڑ جائیں، کسی کو وہ دعا دینے سے دل نہ گھبرائے جو دعا ہمارے حق میں قبول نہیں ہوئی
There is a kind of loneliness that comes from being with people. The kind that is more about realising that there is failure of communication.
تنہا رہنے سے بھی بدترین ہے کسی کے ساتھ رہنا اور تنہا محسوس کرنا
It's strange that you felt less lonely when you didn't know them.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain