انسان کے کردار کی دو منزلیں ہیں۔____ دل میں اتر جانا "یا" دل سے"اتر جانا"____ اور پھر مُحبت اِسے بھی تو کہتے ہیں___ کسی کے نام پہ سب لِکھنا___ مگر اُس کا نام نہ لِکھنا_____
سسکیوں کی پکار ہو اور وہ نہ سنے؟ آنسوؤں سے بات کرو اور وہ آنسوؤں کو نا سمجھے؟ دل تکلیف سے پھٹ رہا ہو اور وہ تمہارے ٹوٹے دل کی تکلیف کو نہ سمجھے؟ صبر کی آخری حد ہو اور وہ نا جانتا ہو؟ وہ دعاؤں پر *کُن فیکون* نا فرمائے ایسا کبھی ہو ہی نہیـــــــــں سکتا____🍂🫧♥️ .
میں نہی مانتا کہ ایک انسان کو ایک دوسرے انسان سےاتنی ٹوٹ کر محبت ہو سکتی ہے-کہ وہ اس کے لیے کچھ بہی کرنے کو تیار ہو جائے- اور اگر ایسا ہوتا بہی ہے تو- یارم کاظمی کو نہی ہوگا-مجھے کبہی کسی لڑکی سے-محبت نہی ہو سکتی--🖤
خوش رہو۔۔۔۔۔🖤 اپنی چائے کو پیو ، خاموشی کو گلے لگاؤ اور لوگوں کو سنجیدگی سے نا لو ، اپنی جان پر نہ لو ، اپنے پیار کو بڑھا چڑھا کر نہ دو اور اپنی مرضی کے خلاف کسی کو خوش نہ کروو۔۔۔۔۔🙂🖤
سوچو کہ ایک شخص تمھارے لیے بنایا ہی نہیں گیا اور سوچو کہ تمھیں اس سے بے پناہ محبت بھی ہے اور پھر سوچو کہ تم اسے پا بھی نہیں سکتے اور پھر سوچو کہ تم اس کے بغیر رہ بھی نہیں سکتے اور اب یہ سب سوچ کر مجھے بتاؤ کیا آگے کی زندگی سکون سے گزر سکتی ہے ؟😢💔
Novels queen sanam✌️😘😘😘 جہان پر تو میں فدا ہوں 🙈🙈 سالار عشق ہے میرا 💗 معراج جہانگیر کرش ہے میرا ✨ سعیر عالم پر مرتی ہوں 💘 یارم کاظمی اچھا لگتا ہے 🥰 ھائے پتہ نہیں کیا چاہتا ہے یہ دل ❤️🙈🙈🙈🙈🙈🙈