❤پیار کی لیئے دل❤
❤دل کے لیئے آپ❤
❤آپ کے لیئے ھم❤
❤ھمارے لیئے آپ❤
کتنی محبت ہے تم سے صفائی نہی دے گے
سایہ بن کے ساتھ رہے گے پر دکہائی نہی دے گے❤❤
مینے کچھ لمحے خاموش رہ کے دیکہا
میرا نام تک بہول گئے میرے ساتھ چلنے والے
اسے معلوم ہے شاید میرا دل ہے نشانے پر
لبوں سے کچھ نہی کہتا نظر سے وار کرتا ہے
میں کیوں دعا کروں کے تمہیں میری عمر لگ
😟😟جائے
صاحب
کیا پتا یہ میرا آخری دن ہو اور تسی وی نا 😝😝😂😂ٹنگے جائو
نگاہیں بولتی ہیں بے تہاشا
محبت پاگلوں کی گفتگو ہے
انسان کچھ تعلق کبہی نہی چہوڑ سکتا
پر چہوڑنے کی اداکاری خوب کرتا ہے
😐کبہی سنا ہے کوئی کمینٹ کرتے مر گیا
نہی نہ😂😂
😏😏تو کر دیا کرو کچھ نہی ہوتا
🔥____بدلے ہیں انداز انکے
🔥کچھ اس انداز سے💔
😒____کے اب بڑے انداز سے
😔!!نظر انداز کرتے ہیں
مصروف تہے سبہی زندگی کی الجھنوں میں
زرا سی زمیں کیا ہلی سب کو خدا یاد آگیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain