Jo h mashallah🌷
Jesa h subhanallah🌷
Sirf mera h Alhumdulillah🌷
Suno ek kam krdo❤❤
Apna pyara sa dil mere naam krdo😍😍
کیا ضروری ہے چاہیں تو جتائیں بہی🤔
جن کو اپنی خبر نہی اب تک وہ ہمارے راز کیا جانے گے🙄🙄
جو مجہے سمجھ نہ سکا اسے حق ہے مجھے برا کہنے کا_____💖
کیونکہ جو مجھے جان لیتا ہے وہ مجھ پے جان دیتا ہے_____💖
❤بے بس انسان کا بہتریں علاج❤
❤اس کا "للہ" کے حضور سجدہ ہے❤
Jo kho kar kabhi na mily،،،
Wo insaano ki muhobat،،،
Or jisy tum br br kho،،،
Kr bhi hr br palo،،،،
Wo Rab ki muhobat،،،،
🌸Good morning🌸
نادانیا جہلکتی ہیں میرے چہرے سے
🤔🤔میں خد حیران ہوں مجہے عشق ہوا کیسے
جہاں احساس کی قدر نہی ہوتی وہاں الفاظ بہی کام نہی آیا کرتے🌸🌸
ایک چہوٹا گناہ محبت کا___💔
زندگی بہر حساب لیتا ہے___💔
جب ساری دنیا منہ پھیر لیتے ہے تو
اس وقت بہی "اللہ" اپ کے ساتھ ہوتا ہے
❤Good morning❤
❤❤_______اسے بنانے والے
مجھے بہی اس کا بنا دے🥀
زخم دیتے ہو کہتے ہو سہتے رہو💔💔
💔💔جان لے کر کہو گے جیتے رہو
🥀___میرا ہے کیا جو میں ہار دوں
اک جان ہے بس تجھ پے وار دوں___🥀
"یا "اللہ" اس با برکت دن کے صدقے ہمارے کبیرہ اور صغیرہ گناہوں کو معاف کرنا"
،،آمین ثم آمین،،
🌷Jumma Mubarakh🌷
💔___کچھ میرے درد بے مثال ہیں
🔥___کچھ میں بہی لاجواب ہوں
choty thy tu,
Bhool Jate thy,
Log kahte thy yad,
Rakhna sikho,
.
Bare howy tu har,
Bt yad rakhte h,
Or log kahte h,
Bhoolna sikho,
😂😊رب ہنستہ ہوا رکہے مجھ کو
میں تو ہنسنے کی آدی ہوں
خاموش طبیعت مجھ پر جچتی ہی نہیں😜
😍میں ہنستی ہوں تو بہاریں بہی مسکراتی 😋😋ہیں
Chalo g aj saf sa kahti hon
Atni si bt h mujhe tumse pyar h
Kya dekh rhy ho tumhi ko bol rhi hon😍j😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain