Damadam.pk
sane99's posts | Damadam

sane99's posts:

s  : جیسے تم حکم کرو دل میرا ویسے دھڑکے...💓 یہ گھڑی ہم نے تیرے اشاروں سے ملا - 
s  : لوگوں سے برداشت نہیں ہوتی😊بس اک سادگی______ ھماری✌..!! 🔥🔥sane - 
sane99
 

میرے پاس تم ہو۔۔۔۔ ڈرامہ اگر انڈیا کا ڈرامہ ہوتا تو اس کی کتنی قستیں ہوتی؟؟؟😂😂

sane99
 

اگر دو آدمی لڑ رہے ہوں تو آپ کا فرض بنتا ہے کہ😊😊😊
نیچے بیٹھ جاۓ😜😜
تاکہ پیچھے والوں کو بھی نظر آۓ✌✌😜😜

sane99
 

بڑی دیر ہو گئ ہے یہ آواز نہیں آئ کہ روک سکو تو روک لو تبدیلی آئ ہے
لگتا ہے تبدیلی والا 🕷🐞 کیڑابیمار ہے😅

sane99
 

مسکراتے رہا کریں ☺🤪
کیا پتا.............🙄🤔
کل دانت ہوں نہ ہوں😜😂💕