*شوہر* : _میں آپ کی بہت عزت کرتا ہوں_ ۔ *بیوی* : کتنی؟ *شوہر* : اتنی کہ اگر آٓپ بیڈ پر بیٹھیں تو میں صوفے پر بیٹھوں گاِ *بیوی* : اگر میں صوفے پر بیٹھ گئ تو؟ *شوہر* : تو میں فرش پر بیٹھ جائونگا۔ *بیوی* : اور اگر میں فرش پر بیٹھ گئ تو؟ *شوہر* : تو میں ایک گڑھا کھود کر اس میں بیٹھ جائونگا۔ *بیوی* : اچھا اگر میں گڑھے میں بیٹھ گئ تو؟ *شوہر: تو میں اس گڑھے میں مٹی ڈال دونگا کیونکہ آپ کو عزت راس نہیں آرہی ہے۔* 😜😁😃😁😜😁😃 💪💪💪💪💪💪