Damadam.pk
sannata's posts | Damadam

sannata's posts:

sannata
 

#R
ہم بد کردار ہے نا ۔۔❗
آپ کے کردار پر جو پھول بوٹے ہیں نہ
اُن بوٹوں پہ " تُھو "🌚

sannata
 

دیکھوں تو............ میرے اردگرد کتنا ہجوم ہے,
سوچوں تو عین وسط میں, تنہا کھڑی ہوں میں 🔥

sannata
 

تم جو کہہ دو کہ بن تمھارے نہیں گزارا 🙈
یقین کرو.. 🙃
آدھا شوارما تمھارا..🙈🤣

sannata
 

میں رہوں چُپ تو سبھی چیخ پڑیں وحشت سے
میں اگر بات کروں ہونٹو پہ تالے پڑ جائیں___!

sannata
 

عشق میں دو کا عدد آخری حد ہوتا تین ہونے کی جلن آپ نہیں سمجھیں گے... ❤️
#A

sannata
 

آداب پَـسند اگر ہُوں مِـیں ___ تو بِے اَدب بِـھی ہُوں
جو اَگر چَاہَتے ہو اَدب ____ تو بَـاآدب مِلا کرو 🔥

sannata
 

مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے⁦⁦✌⁩😍
میں جلنے والوں کا بڑا احترام کرتا ہوں🔥
#🙁

sannata
 

🔥🔥تم نے کیا سوچ کر میرے آگے
پھر محبت کا مشورہ رکھا
عشق گھر کا کوئی ملازم ہـے💓
ایک چھوڑا تو دوسرا رکھا
#R__________!

sannata
 

واللہ یہ حسین لوگ‼️
مگر افسوس 🖤
کل نفس ذائقہ الموت 👀
۔......#R......

sannata
 

انہوں نے پوچھا جدا ہو کر خوش ہو 😊
ہم ٹھہرے انا پرست کہا جی الحمدللہ..!!🤗
#R

sannata
 

تُم بھی قسموں کو توڑ کر خوش ہو
میں بھی زندہ ہوں بے وفا ہو کر
🔥

sannata
 

ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻗﺴﻤﯿﮟ_______ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻭﻋﺪﮮ؟؟
ﺍﺑﻠﯿﺲ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﺗﻮ ُﻣﺴﮑﺮﺍﺗﺎ ہوگا...؟
😑
#R

sannata
 

اِک عمر بیت چلے ہے اسے چا ہتے ہوئے
وہ آ ج بھی بے خبرہے کل کی طرح۔
🍁-------------🍁💙🍁--------------🍁
🍁-------------🍁💙🍁--------------🍁

sannata
 

آپ اچھے ہیں بہت اچھے ہیں
جائیں کوئی خود سا تلاش کریں💔✌️

sannata
 

اور میں نے تو تمہارے ہجر کو ICU میں آکسیجن لگے، سلگتی سانسوں تک سہا ہے 😢 اب کوئی مجھے کیا خاک توڑے گا 🥀 🌚
#R__________💔

sannata
 

کُتّے والا فلٹر بھی لگاتا تھا🤞💯
میںنے سوچا وفادار بھی ہوگا💔🥀
#R

sannata
 

سونا ہے تُم بھی راتوں میں دیر تک جاگتے ہو✨
سونا ہے تمہارے محبوب نے تُم کو بھی لات مار دی ہے💯🥀

sannata
 

بدتمیز سست کام چور و نکمی ہوں تو کیا ہوا
تم کون سا آئن سٹائن یا نیوٹن کی اولاد ہو
میں جو زندگی میں نہ بن سکی کچھ تو کیا ہوا
تم کون سا کرونا ویکسین کے سائنسدان ہو 🖤

sannata
 

بدلہ جو رنگ حیرت ہوئی مجھے
گرگٹ کو مات دے گئی فطرت جناب کی💯🤞

sannata
 

لوٹ آنے کی تکلیف مت کرنا
ہم منحوس چہرے بار بار نہیں دیکھتے..✌️😎✨🥀