Damadam.pk
sannata's posts | Damadam

sannata's posts:

sannata
 

10 bfs bna k dekh chuki hu 😓😞 koi sacha pyaar noi krta yaar 💔

sannata
 

Boys be like bhn bol deta hoon cool lgunga😒🙂

sannata
 

Male Senior ka Female Junior ko De Jni Wli guideline me Guide silent Hoti He😁

sannata
 

"Sehri Partner" ki Vacancies khAlii Hein😎😁

sannata
 

Wo Shapatr Ho kr Bh Khush he or Tm Mature hokr bhi depression me ho😒

sannata
 

*پتا نہیں کیوں پر میں اپنی زندگی میں جس کو سب سے زیادہ اہمیت دیتی ہوں جس کو اپنے دل کے قریب کرتی ہوں جس پر اندھوں کی طرح یقین کرتی ہوں ، وہ لوگ واقعی ثابت کردیتے ہیں کے میں اندھی ہوں۔"😂😩🥺

sannata
 

جہاں تم ملوں گے جانا وہی تک ہے👑🌍🔐❤

sannata
 

"Tumhara Mustaqbil tmhray Maazi sy behtar hoga."
(Quran 93:4)

sannata
 

زنانہ آئی ڈی بنانے والوں کو بھی ہیپی وومن ڈے 🙂

sannata
 

ڈاکٹر نے کہا ہے سمارٹ رہنے کہ لئے گھوما پھرا کرو
اب میں واشنگ مشین میں بیٹھنے کی کوشش کر رہی ہوں😒😒😒😒😒

sannata
 

اگر کسی کا جانو بیزی ہے
تو وہ مجھ سے بات کر سکتا ہے
خدمت خلق عین عبادت ہے 😄😜😒😒

sannata
 

کلائی پہ لکھ کے نام تمہارا * آستینیں چڑھا کہ پھرتی ہوں🥰♥️✨

sannata
 

زندگی کی حقیقتیں
ناولوں میں لِکھی ہوئ دِلکش لائنوں سے ہمیشہ مُختلف ہی ہیں 🍁🌚

sannata
 

میں دھیمے لہجے کی سیدھی سادھی لڑکی* ✨
کوئی محبت سے بولے تو بہت بولتی ہوں ❤🙂
💔🥀

sannata
 

پتہ نہیں میرا کیا بنے گا🙄
مجھے تو میسچ پہ سر دبانہ بھی🙄
نہیں آتا🔥🙃🥺🥺
#___🤺

sannata
 

"
لہــــجا تلــــخ ضــــرور ہــــے مــــیرا مگــــر
وللّــــہ مــــنافـق نہــــیں ہــــوں مــــیں..🙂♥️ )):
- :)

جب ذلیل ہو ہو کر صبر آجاۓ تو دوستی بھی دوستی نہیں لگتی ❤😶🍁
s  : جب ذلیل ہو ہو کر صبر آجاۓ تو دوستی بھی دوستی نہیں لگتی ❤😶🍁 - 
sannata
 

"چار دن کسی کی بھرپور توجہ پا کر ہوا میں اُڑنے سے گریز کریں ، کیونکہ وہی شخص آپ کو اگلے چار دن میں زمین پہ پٹخ سکتا ہے ۔"💔🙂

sannata
 

"میرے بعد اُس کی آنکھیں مُحبت سے نہ سہی لیکن پچھتاوے سے ضرور بھر آئیں گی ۔"💔🙂

sannata
 

"👑🖤"
"- کچھ انسانوں میں یہ وصف ہوتا ہے کہ وہ عیب جان کر بھی ساتھ نہیں چھوڑتے -" 🐾🧡🦋